اوکسانا چوسوویٹینا: جمناسٹکس کی لیجنڈ ازبک کھلاڑی نے بہت سے تصورات بدل دیے

ویب ڈیسک —  اوکسانا چوسوویٹینا کی آنکھوں میں آنسو تھے اور ان کے ساتھی جمناسٹکس کی اس لیجنڈ کھلاڑی کو رخصت کرتے ہوئے خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فرطِ جذبات سے کھڑے ہو کر تالیاں بجا رہے تھے۔ دنیا نے یہ منظر ٹوکیو میں جاری اولمپکس مقابلوں کے اس ہال میں دیکھا جہاں اوکسانا مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز سے سیریز جیتنے کے باوجود پاکستانی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریوں کو دھچکا

پاکستان کرکٹ ٹیم عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز تو جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے لیکن اس کی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل تیاریوں کو دھچکا لگا ہے۔ گرین شرٹس ویسٹ انڈیز میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل فائنل الیون کے لیے بہتر کمبی نیشن بنانے کی خواہش مند تھی۔ لیکن مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس: پاکستان کے ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے

ویب ڈیسک —  جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاری اولمپکس مقابلوں میں پاکستان کے کھلاڑی ارشد ندیم نے مردوں کے ‘جیولن تھرو’ (نیزہ پھینکے کا مقابلہ) کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ جس کے بعد اولمپکس میں 29 سال بعد پاکستان کے لیے پہلا تمغہ جیتنے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ ٹوکیو میں مزید پڑھیں

امریکی جمناسٹ سائمون بائیلز کی اولمپکس میں واپسی، کانسی کا تمغہ جیت لیا

ویب ڈیسک —  امریکی جمناسٹ سائمون بائیلز جنہوں نے اولمپکس کے آغاز میں ذہنی دباؤ کے باعث مقابلوں میں حصہ لینے سے انکار کیا تھا، منگل کے روز ہونے والے مقابلوں میں دوبارہ حصہ لیا اور کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، بائلز نے اولمپکس کے سٹیج سے دنیا کو یہ مزید پڑھیں

پاکستان  بمقابلہ ویسٹ انڈیز، سیریز جیتنےوالی پاکستان ٹیم کی تیاریوں کو دھچکا

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، سیریز جیتنےوالی پاکستان ٹیم کی تیاریوں کو دھچکا کیا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت کر بھی پاکستان ٹیم ہار گئی؟ عمیر علوی پاکستان کرکٹ ٹیم نے عالمی چیمین ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز تو جیت گئی، لیکن اس کی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل تیاریوں کو مزید پڑھیں

اولمپک ہائی جمپ کا مقابلہ برابر، گولڈ میڈل شیئر کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  اولمپک گیمز کے دوران ہائی جمپ کا فائنل مقابلہ اس وقت غیر یقینی صورت حال کا شکار ہو گیا جب مقابلے میں حصہ لینے والے اٹلی اور قطر کے کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ ٹائی بریکر کے لیے دیے گئے تین موقعوں کے بعد بھی فیصلہ کن ثابت نہ ہو سکا۔ اس موقع مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس 2020 کو یاد گار بنانے والے چند دلچسپ واقعات

کراچی —  جاپان کے شہر ٹوکیو میں سجے اولمپکس کے میلے میں جہاں دنیا کے بہترین ایتھلیٹ ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لیے ایکشن میں نظر آرہے ہیں وہیں چند ایتھلیٹس ایسے بھی ہیں جنہوں نے کچھ ایسا کر دکھایا جو مدتوں یاد رکھا جائے گا۔ تئیس جولائی سے شروع ہونے والے اولمپکس مزید پڑھیں