ویب ڈیسک — ٹوکیو میں منعقد ہونے والے اولمپکس میں شرکت کرنے والی جرمنی کی خواتین جمناسٹک ٹیم نے اتوار کے روز جمناسٹک مقابلوں کے دوران فل باڈی سوٹ پہن کر شرکت کی۔ جرمن ٹیم کی ارکان کا یہ فیصلہ خواتین کے اپنا لباس چننے کے حق میں آواز بلند کرنے اور کھیلوں کے مقابلوں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کے ٹو سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتا ہونے والے تینوں کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں
اسلام آباد — پاکستان کی جانب سے موسم سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی، ‘کے ٹو’ کو سر کرنے کی کوشش میں لاپتا ہونیوالے تینوں کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئی ہیں۔ گلگت بلتستان کے وزیر اطلاعات فتح اللہ خان کا کہنا ہے کہ قومی ہیرے محمد علی سد پارہ سمیت تین کوہ مزید پڑھیں
21 سالہ ویٹ لفٹر طلحہ طالب ٹوکیو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت نہ سکے
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹوکیو اولمپکس: ‘مشکل حالات میں پانچویں پوزیشن کسی اعزاز سے کم نہیں’
گوجرانوالہ — ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے 21 سالہ ویٹ لفٹر طلحہ طالب گولڈ میڈل تو نہیں جیت سکے لیکن انہوں نے وہ کر دکھایا جس کا کسی کو اندازہ نہیں تھا۔ طلحہ صرف چند کلو کے فرق سے ویٹ لفٹنگ کے مقابلے میں گولڈ میڈل نہ جیت سکے اور پانچویں پوزیشن مزید پڑھیں
لاہور کی اسنوکر اکیڈمی: ‘کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی تربیت دیں گے’
No media source currently available
ٹوکیو اولمپکس: میڈل کے حصول کے لیے سخت مقابلے
مزید لوڈ کریں
ٹوکیو اولمپکس: ‘طلحہ طالب، میڈل نہیں جیت سکے مگر پاکستانیوں کے دل جیت لیے’
ویب ڈیسک — جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاری اولمپکس کے مقابلوں میں پاکستان کے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی کارکردگی کو شائقین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے اور ان کا نام سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ ٹوکیو اولمپکس میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلے میں مردوں کی 67 کلو گرام مزید پڑھیں
ٹوکیو اولپمکس میں پاکستانی کھلاڑیوں کو شروعات میں ہی ناکامی کا سامنا
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹوکیو اولمپکس، کیا پاکستان اس مرتبہ کوئی میڈل جیت سکے گا؟
کراچی — جاپان کے شہر ٹوکیو میں جاری اولمپک گیمز میں جہاں دنیا بھر کے بہترین ایتھلیٹس گولڈ میڈل کے لیے جدوجہد کرر ہے ہیں وہیں پاکستان کو ایک انوکھا انتظار ہے اور وہ انتظار ہے اولمپکس میں صرف ایک میڈل جیتنے کا۔ پاکستان نے اولمپک گیمز میں آخری مرتبہ میڈل کی شکل 1992 میں مزید پڑھیں
اولمپکس 2021 کا پہلا گولڈ میڈل چین کی خاتون کھلاڑی نے اپنے نام کر لیا
ویب ڈیسک — جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والی اولمپکس میں 10 میٹر ایئر رائفل کے حتمی مقابلے میں چین کی یانگ کیان نے روس کی اناستاسیا کو شکست دے کر اولمپکس 2021 کا پہلا گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق یانگ نے گولڈ میڈل مزید پڑھیں