کراچی — پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ منگل کو اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کی خواہش مند ہیں۔ بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان کا دورۂ انگلینڈ اس میچ کے ساتھ اختتام مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹوکیو اولمپکس میں کون سے پانچ نئے کھیل شامل کیے گئے ہیں؟
ویب ڈیسک — جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 23 جولائی سے شروع ہونے والی ٹوکیو اولمپک گیمز میں پانچ نئے کھیلوں کا بھی اضافہ کیا گیا ہے جن میں سرفنگ، سکیٹ بورڈنگ، کراٹے اور بیس بال شامل ہیں۔ کرونا کے دور میں شروع ہونے والے دنیا میں کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلوں میں کرونا مزید پڑھیں
انگلینڈ کی دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 45 رنز سے شکست
انگلینڈ نے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شان دار واپسی کرتے ہوئے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 45 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ لیڈز میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی مزید پڑھیں
ڈوپ ٹیسٹ منفی آنے کے بعد پاکستان کا اولمپک گیمز کے لیے دستہ ٹوکیو روانہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: فارمیٹ بدلتے ہی پاکستانی ٹیم کی قسمت بھی بدل گئی
کراچی — انگلینڈ کے پرانے کپتان اور مستقل کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی بھی انگلش ٹیم کو پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں شکست سے نہ بچا سکی۔ ناٹنگھم میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی بلے بازوں سے بیٹنگ بھی ہوئی، بالرز نے وکٹیں بھی حاصل کیں اور مزید پڑھیں
نوٹنگھم: پاکستان کی پہلے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کو 31 رنز سے شکست
پاکستان نے میزبان ٹیم انگلینڈ کو تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں 31 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈ کے شہر نوٹنگھم میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی کا ٹاس انگلینڈ کے کپتان آئن مورگن نے جیتا اور پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی مزید پڑھیں
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج نوٹنگھم میں کھیلا جائے گا
@2021 – All Right Reserved. Designed
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ڈبلیو ٹی سی کے پوائنٹس نظام میں تبدیلی
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا وائٹ واش کے بعد پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کے خلاف سنبھل پائے گی؟
کراچی — پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جمعے سے تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز ہو رہا ہے۔ انگلش ٹیم کے کپتان اوئن مورگن اور ان کی مستقل ٹیم کے ارکان کی واپسی مہمان ٹیم کے لیے ایک نیا امتحان ہو گی۔ انگلینڈ کے نو کھلاڑی منفی کرونا ٹیسٹ کے بعد ٹیم مزید پڑھیں
یروشلم میں کھیلنے سے انکار پر اسرائیلی کلب نے بارسلونا سے میچ کھیلنے سے انکار کر دیا
ویب ڈیسک — اسرائیل کے فٹ بال کلب ‘بیت ار’ یروشلم کے مالک، موشے ہوگیگ نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ وہ بین الاقوامی شہرت یافتہ فٹ بال کلب بارسلونا کے ساتھ دوستانہ میچ کا منصوبہ ختم کر رہے ہیں، کیونکہ بارسلونا نے یروشلم میں کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں