ٹوکیو اولمپکس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب، امریکی خاتون اول جل بائیڈن کی خصوصی شرکت

ویب ڈیسک —  کرونا وبا کی وجہ سے ایک سال تک التوا کا شکار رہنے والے ٹوکیو اولمپکس کا جمعے کے روز شاندار افتتاح ہوا، اس موقع پر رنگارنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ٹوکیو اولمپکس کا افتتاح جاپان کے بادشاہ ناروہیٹو نے کیا، جبکہ اس میں امریکی خاتون اول جل بائیڈن نے بھی خصوصی مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس میں شریک 100 امریکی ایتھلیٹس نے ویکسین نہیں لگوائی

ویب ڈیسک —  ٹو کیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے کچھ گھنٹے قبل امریکی اولمپک اور پیرا اولمپک کمیٹی کے میڈیکل چیف نے بتایا کہ اولمپکس کے لئے ٹوکیو پہنچنے والے 613 امریکی کھلاڑیوں میں سے 100 نے کووڈ کی ویکسین نہیں لگوائی۔ امریکی اولمپک اور پیرا اولمپک کمیٹی کے میڈیکل ڈائریکٹر جوناتھن فینوف نے مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب، امریکی خاتون اول جل بائیڈن کی خصوصی شرکت

ویب ڈیسک —  کرونا وبا کی وجہ سے ایک سال تک التوا کا شکار رہنے والے ٹوکیو اولمپکس کا جمعے کے روز شاندار افتتاح ہوا، اس موقع پر رنگارنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ مہمانوں کی آمد پر پابندی کی وجہ سے ٹوکیو ایئرپورٹ بھی سنسان رہا اور اسٹیڈیم بھی تماشائیوں کی رونق سے محروم۔ مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس: ہولوکاسٹ کا مذاق کیوں اڑایا؟ افتتاحی تقریب کے سربراہ برطرف

ویب ڈیسک —  انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی کی جانب سے ٹوکیو اولمپکس سے صرف ایک روز پہلے اس کی افتتاحی تقریب کے ڈائریکٹر کینٹارو کوبایاشی کی برطرفی کا اعلان کیا گیا ہے۔ کینٹارو پر الزام ہے کہ انہوں نے 1998ء میں ایک مزاحیہ ایکٹ میں ‘ہولوکاسٹ’ کا مذاق اڑایا تھا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق، کمیٹی مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس کھلاڑیوں کے لئے اپنے نظریات کے اظہار کا پلیٹ فارم کیسے مہیا کریں گے؟

ویب ڈیسک —  سال 2016 میں ہونے والے اولمپکس اور 2021 کے ٹوکیو اولمپکس کے درمیان دنیا خاصی تبدیل ہو چکی ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ ‘بلیک لائیوز میٹر’ اور ‘می ٹو’ جیسی تحریکوں کا رنگ ٹوکیو اولمپکس پر بھی نظر آئے گا اور کئی ایتھلیٹس دنیا کی توجہ ان موضوعات پر مرکوز رکھنے مزید پڑھیں

’بکنی باٹم‘ نہ پہننے پر ناروے کی خواتین بیچ ہینڈبال ٹیم پر جرمانہ، سوشل میڈیا پر تنقید

ویب ڈیسک —  ناروے کی خواتین کی بیچ ہینڈ بال ٹیم کو ’نامناسب لباس‘ پہننے پر اس وقت 1500 یورو جرمانے کا سامنا کرنا پڑا جب ٹیم کے ارکان نے یورپین چیمپئین شپ میں بلغاریہ کے خلاف ‘بکینی باٹم’ پہننے کی بجائے شارٹس پہن کر میچ کھیلا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یورپئین ہینڈبال مزید پڑھیں

’بکنی باٹم‘ نہ پہننے پر ناروے کی خواتین بیچ ہینڈبال ٹیم پر جرمانہ، سوشل میڈیا برہم

ویب ڈیسک —  ناروے کی خواتین کی بیچ ہینڈ بال ٹیم کو ’نامناسب لباس‘ پہننے پر اس وقت 1500 یورو جرمانے کا سامنا کرنا پڑا جب ٹیم کے ارکان نے یورپین چیمپئین شپ میں بلغاریہ کے خلاف ‘بکینی باٹم’ پہننے کی بجائے شارٹس پہن کر میچ کھیلا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یورپئین ہینڈبال مزید پڑھیں

پاکستان کا دورۂ انگلینڈ: ون ڈے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی شکست

کراچی —  پاکستان ٹیم کا دورۂ انگلینڈ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ ون ڈے سیریز میں غیر معروف انگلش کھلاڑیوں کے ہاتھوں وائٹ واش کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی گرین شرٹس کو دو ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستانی ٹیم نے مقابلہ مزید پڑھیں

شطرنج نے عالمی وبا کے دوران لوگوں کو ذہنی دباؤ سے بچایا

ویب ڈیسک —  شطرنج کے کھلاڑیوں کا کھیل میں محو ہو کر دنیا سے بے خبر ہو جانا ایک ضرب المثل کا درجہ رکھتا ہے۔ لیکن اس تفریحی اور ذہین چالوں کے کھیل نے دنیا کے کروڑوں لوگوں کو عالمی وبا کے دوران شدید اعصابی تناؤ کی کیفیت سے بچایا اور لوگوں کی ذہنی صحت مزید پڑھیں