سربیا سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ نے ومبلڈن کے فائنل میں اٹلی کے میٹیو بیریٹنی کو شکست دے کر چھٹی مرتبہ چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا اور 20 گرینڈ سلیم جیتنے کا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔ جوکووچ نے اطالوی حریف کو 6-7، 6-4، 6-4 اور 6-3 سے شکست دے کر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
اٹلی کی ٹیم انگلینڈ کو شکست دے کر یورو کپ کی چیمپیئن بن گئی
@2021 – All Right Reserved. Designed
ومبلڈن:جوکووچ کا 20 واں گرینڈ سلیم، فیڈرر اور نڈال کا ریکارڈ برابر
کراچی — سربیا کے نوواک جوکووچ نے مسلسل تیسرا اور مجموعی طور پر چھٹا ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کرکے ریکارڈ بکس میں جگہ بنالی۔ اس ٹائٹل کے ساتھ ہی انہوں نے کریئر کا 20 واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت کر راجر فیڈرر اور رافیل نڈال کا ریکارڈ برابر کردیا۔ نوواک جوکووچ نے رواں سال اب مزید پڑھیں
اٹلی نے پینالٹی ککس پر انگلینڈ کو شکست دے کر یورو کپ جیت لیا
کراچی — انگلینڈ کی فٹ بال ٹیم اور مداحوں کا انتظار بس انتظار ہی رہ گیا اور 1966 کے بعد کسی ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے والی انگلش ٹیم وہ کارکردگی نہ دکھا سکی جس کی اس کے مداحوں کو امید تھی۔ اور یورو کپ 2020 کے فائنل میں اٹلی نے انگلینڈ کو شکست دے مزید پڑھیں
اطالوی فٹ بال ٹیم یورپ کی نئی چیمپئن بن گئی
اٹلی نے انگلینڈ کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر پینالٹی ککس پر دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر دنیائے فٹ بال کا دوسرا بڑا ایونٹ دوسری مرتبہ اپنے نام کرلیا ہے۔ پچپن سال بعد کسی میگا ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنانے والی انگلش ٹیم کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کا مزید پڑھیں
انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں پاکستان کی بدترین شکست کا ذمے دار کون؟
کراچی — انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں دو، صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے جس کے بعد انگلینڈ کے کئی نامور کھلاڑیوں کی عدم موجودگی میں ایک ناتجربہ کار انگلش ٹیم سے شکست پر پاکستانی کرکٹ ٹیم اور انتظامیہ کو تنقید کا مزید پڑھیں
19 سالہ پاکستانی کوہ پیما کا ماؤنٹ ایورسٹ کے بعد کے-ٹو سَر کرنے کا سفر شروع
@2021 – All Right Reserved. Designed
کوپا امریکہ میں ارجنٹائن کی فتح، میسی کے مداح خوشی سے نہال
ویب ڈیسک — فٹ بال کی دنیا کے تیسرے بڑے ایونٹ کوپا امریکہ کے فائنل میں ارجنٹائن نے میزبان برازیل کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کے ماراکانا اسٹیڈیم میں ہفتے کو کھیلے مزید پڑھیں
لارڈز: انگلینڈ کی پاکستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں 52 رنز سے شکست، سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری
انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں 52 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ لارڈز میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ انگلینڈ کی اننگز کا آغاز کچھ اچھا نہ مزید پڑھیں
ٹوکیو میں کرونا ایمرجنسی کا نفاذ، اولمپکس پر کیا اثر پڑے گا؟
ویب ڈیسک — جاپان کے وزیر اعظم یوشی ہی دے شوگا نے ملک کے دارالحکومت میں کووڈ-19 کے کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر باضابطہ طور پر ٹوکیو میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ اعلان کے مطابق پابندی کا اطلاق پیر 12 جولائی سے ہوگا اور وہ 22 اگست تک نافذالعمل رہے گی۔ مزید پڑھیں