@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: کھیل
ساجد علی سدپارہ کا والد سمیت دیگر لاپتا کوہ پیماؤں کی دوبارہ تلاش کے لیے کام کا آغاز
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز نشر کرنے کا مسئلہ حل کردیا ہے، وزیر اطلاعات
@2021 – All Right Reserved. Designed
شاہد آفریدی کی کیریئر کا آخری سیزن گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلنے کی خواہش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں نئی چمپیئن ٹیم ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے شاہد خان آفریدی نے کیریئر کا آخری سیزن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی۔ ڈان نیوز کے پروگرام ‘لائیوود عادل شاہزیب’ میں خصوصی انٹرویو کے دوران شاہد مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل
ویب ڈیسک — ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 جو کہ بھارت میں 17 اکتوبر سے منعقد ہونا تھا۔ اس کی تیاریاں متحدہ عرب امارات میں شروع کر دی گئی ہیں۔ تاہم بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ انڈیا (بی سی سی آئی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی منتقلی کے حوالے سے باضابطہ طور پر انٹرنیشنل مزید پڑھیں
خراب کارکردگی کے باوجود کئی کھلاڑیوں کی انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز دوروں کے لیے سلیکشن پر سوالیہ نشان!
کراچی — پی ایس ایل سکس میں کئی کھلاڑیوں کی جانب سے خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا پانے کے باوجود انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے ان کے قومی ٹیم کے لیے منتخب ہونے پر ٹیم سلیکشن پر مبصرین کی جانب سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ملتان سلطانز کی کامیابی کے ساتھ ہی پاکستان مزید پڑھیں
ٹوکیو کے ‘اولمپک ولیج’ کی سیر
مزید لوڈ کریں
ٹیم ملتان، پی ایس ایل کی نئی سلطان، زلمی کو فائنل میں 47 رنز سے شکست
ویب ڈیسک — پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں ملتان سلطان کی ٹیم پشاور زلمی کو 47 رنز سے ہرا کر ایونٹ کی نئی چیمپیئن بن گئی ہے۔ ابوظہبی میں کھیلے جانے والے فائنل میں پشاور زلمی کی ٹیم نے، جو مجموعی طور پر چار بار فائنل میں پہنچ چکی ہے، 207 رنز کے ہدف مزید پڑھیں
ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست، نیوزی لینڈ چیمپیئن بن گیا
نیوزی لینڈ نے کائل جیمیسن سمیت باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بھارت کو پہلے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ انگلینڈ کے شہر ساؤتھ ہیمپٹن کے روز باؤل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فائنل بارش مزید پڑھیں
یورو 2020: دفاعی چیمپئن پرتگال سمیت 16 بہترین ٹیمیں پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
کراچی — دفاعی چیمپئن پرتگال، سابق چیمپئنز فرانس، جرمنی اور اسپین سمیت 16 ٹیموں نے یورو 2020 فٹ بال کے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا کر ایونٹ کو مزید سنسنی خیز بنا دیا ہے۔ یورو 2020 کے پہلے راؤنڈ میں برِ اعظم یورپ کی 24 ٹیموں نے شرکت کی تھی جس میں سے 16 بہترین مزید پڑھیں