نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ویب ڈیسک —  نیوزی لینڈ نے بھارت کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی جیت کے ساتھ ہی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے دو برس قبل شروع کی گئی چیمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس پابندیوں کی فضا میں ہوں گے

ویب ڈیسک —  ٹوکیو اولمپکس کے منتظمین نے ملک میں کرونا کی صورت حال کے پیش نظر کھیلوں کے مقابلے دیکھنے کے لیے آنے والوں کی تعداد گھٹا کر 10 ہزار تک محدود کر دی ہے۔ جب کہ غیر ملکی شائقین کو آنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ اولمپکس دیکھنے کے لیے آنے والوں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6: فائنل میں مضبوط بیٹنگ کا مقابلہ مضبوط بالنگ اٹیک سے ہو گا

کراچی —  پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے فاتح کا فیصلہ صرف ایک میچ کی دوری پر ہے۔ یہ میچ 24 جون کو پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ابوظہبی میں ہونے والے گرینڈ فینالے میں ٹورنامنٹ کی دو بہترین ٹیموں نے کوالی فائی تو کر لیا ہے, لیکن سب مزید پڑھیں

پشاور زلمی پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست

ویب ڈیسک —  پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کے دوسرے ناک آوٹ مرحلے میں پشاور زلمی کی ٹیم نے اسلام آباد یونائٹڈ کو 8 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس کا مقابلہ 24 جون کو ملتان سلطان کے ساتھ ہو گا۔ ابو ظہبی میں منگل کو کھیلے مزید پڑھیں

یونس خان نے عہدہ چھوڑ دیا، کیا ٹیم بیٹنگ کوچ کے بغیر انگلینڈ جائے گی؟

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان باہمی ‘اتفاقِ رائے’ سے اپنے عہدے سے سبک دوش ہو گئے ہیں۔ یونس خان کو گزشتہ برس نومبر میں دو سال کے لیے قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ منگل کو مزید پڑھیں

پی ایس ایل: ملتان سلطان فائنل میں، دفاعی چیمپئن کراچی کنگز ایونٹ سے باہر

ویب ڈیسک —  پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں منگل کو ہونے والے فیصلہ کن مرحلے کے بعد ملتان سلطان کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹد کو شکست دینے کے بعد فائنل میں پہنچ گئی ہے جبکہ دفاعی چیمپین کراچی کنگز کا سفر پہلے ایلیمینیٹر پر پشاور زلمی کے ہاتھوں کانٹے دار مقابلے کے بعد مزید پڑھیں