اولمپک گیمز سے ایک ہفتہ قبل ٹوکیو میں کرونا کیسز میں تیزی سے اضافہ

ویب ڈیسک —  اولمپک گیمز سے ایک ہفتہ قبل میزبان شہر ٹوکیو میں کروناوائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اب شہر میں عالمی وبا سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 1,300 ہو گئی ہے، جو گزشتہ چھ ماہ کی سب سے بلند سطح ہے۔ تئیس جولائی سے شروع ہونے والے عالمی مزید پڑھیں

انگلینڈ میں موجود بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی کا کرونا ٹیسٹ مثبت

ویب ڈیسک —  انگلینڈ میں موجود بھارتی کرکٹ اسکواڈ میں شامل ایک کھلاڑی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد اسے قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ بھارت کا 23 رکنی اسکواڈ برطانیہ میں موجود ہے جہاں انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی۔ سیریز کا آغاز مزید پڑھیں

آن لائن نسل پرستانہ حملے کرنے والوں پر برطانیہ میں فٹ بال دیکھنے پر پابندی

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے بدھ کے روز کہا ہے کہ ان کی حکومت یورو کپ کے فائنل میں برطانیہ کی اٹلی کے ہاتھوں شکست کے بعد سوشل میڈیا پر نسل پرستانہ حملوں میں ملوث افراد کے آئندہ کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت پر پابندی عائد کرنے کے بارے میں غور مزید پڑھیں

انگلینڈ کی ناتجربہ کار کرکٹ ٹیم نے ون ڈے سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کردیا

کراچی —  پاکستان کرکٹ ٹیم کا 47 سال بعد انگلینڈ میں ون ڈے سیریز جیتنے کا خواب، ایک خواب ہی ثابت ہوا اور میزبان ٹیم نے مہمان ٹیم کو 0-3 سے ہراکر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ منگل کو ایڈبسٹن میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستانی ٹیم مزید پڑھیں

سابق قومی ہاکی کپتان نوید عالم لاہور میں انتقال کرگئے

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اولمپیئن نوید عالم کینسر کے مرض میں مختصر علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے۔ چند روز قبل طبعیت بگڑنے پر نوید عالم کو شوکت خانم ہسپتال لاہور میں منتقل کیا گیا تھا جہاں انہیں کینسر تشخیص ہوا تھا۔ اہلخانہ کے مطابق گزشتہ شب ان کی کیمو تھیراپی مزید پڑھیں

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں گیل کی جارحانہ بیٹںگ؛ آسٹریلیا کو سیریز میں شکست

ویب ڈیسک —  جارحانہ بلے باز کرس گیل کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس طرح میزبان ٹیم نے نہ صرف میچ میں کامیابی حاصل کی بلکہ پانچ میچز کی سیریز 0-3 سے اپنے نام کر لی۔ ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں