اپوزیشن کا آزادی مارچ: مذاکرات کامیاب، معاہدے پر دستخط

اسلام آباد —  پاکستان میں اپوزیشن کے مشترکہ آزادی مارچ کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ اس سلسلے میں اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ اور جمعیت علمائے اسلام نے ایک معاہدے پر دستخط بھی کر دیے ہیں۔ معاہدے کے مطابق، وفاقی حکومت نے آزادی مارچ کو اسلام آباد مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کالعدم قرار

اسلام آباد —  پاکستان میں وزارتِ داخلہ نے جمعیت علماء اسلام(ف) کی ذیلی تنطیم انصار الاسلام پر پابندی عائد کرتے ہوئے چاروں صوبوں کو تنظیم کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ وزارتِ داخلہ نے جمعیت علماء اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام پر پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ جب کہ مزید پڑھیں

گلا لئی اسماعیل کے والد 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

پشاور —  پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی رہنما گلالئی اسماعیل کے والد پروفیسر اسماعیل کو پشاور کی مقامی عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ یاد رہے کہ پروفیسر اسماعیل کو جمعرات کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور ہائی کورٹ کے مرکزی دروازے سے اس وقت حراست مزید پڑھیں

کیا بھارت میں دیوالی اس بار پٹاخوں کے بغیر ہو گی؟

ویب ڈیسک —  بھارت میں ہندو مذہب کے تہوار اور شادیوں کی اکثر تقریبات پٹاخوں اور آتش بازی کے بغیر ادھوری سمجھی جاتی ہیں۔ بالخصوص دیوالی کا تہوار تو پٹاخوں کے بغیر منانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ لیکن ملک میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے کیے جانے والے حکومتی اقدامات پٹاخوں کی مزید پڑھیں

ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کے دوران رپبلکنز کا شور شرابہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکی ایوانِ نمائندگان میں مواخذے کی کارروائی کو روکنے کے لیے رپبلکن ارکان ڈٹ کر سامنے آ گئے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے رپبلکن اراکین کو ہدایت کی تھی کہ وہ مواخذے کی کارروائی کی بھرپور مزاحمت کریں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق درجنوں رپبلکن مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز کے این او سی منسوخ، ٹی 10 لیگ میں شرکت غیر یقینی

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک درجن سے زائد اسٹار کرکٹرز کے ابوظہبی ٹی 10 لیگ کھیلنے کے لیے جاری کردہ وثیقۂ عدم اعتراض (این او سی) منسوخ کردیے ہیں۔ ابوظہبی میں آئندہ ماہ ہونے والی ٹی 10 لیگ کھیلی جائے گی جس کے لیے کھلاڑیوں کے این او سی کی منسوخی کے مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: عدالت نے ‘شک کا فائدہ’ دے کر تمام ملزمان بری کردیے

لاہور —  پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں قائم انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ساہیوال کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقدمے میں ملوث تمام ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج ارشد حسین بھٹہ نے سانحہ ساہیوال مزید پڑھیں