ویب ڈیسک — ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے بعد پاسدارانِ انقلاب کے نئے کمانڈر اسماعیل غنی نے بھی امریکہ سے جنرل قاسم سلیمانی کی موت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اب تک کسی کو یہ معلوم نہیں کہ ایران امریکی ڈرون حملے میں مزید پڑھیں
زمرہ: مشرق وسطیٰ
اکرم شیخ کے گھر سے چوری، ’باز نہ آئے تو پھر آئیں گے‘
اسلام آباد — پاکستان کے معروف قانون دان اور سنگین غداری کیس میں پہلے پراسیکیوٹر اکرم شیخ کے گھر میں نامعلوم مسلح افراد داخل ہوئے۔ پولیس کے مطابق گھر میں داخل ہونے والے افراد ڈاکو تھے جو 6 لاکھ روپے کی نقدی، موبائل، قیمتی گھڑیاں اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ صحافی حامد مزید پڑھیں
جنید حفیظ کو انصاف نہیں ملا، سوشل میڈیا پر تبصرے
واشنگٹن — پنجاب کے شہر ملتان میں قائم بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی کے ایک وزیٹنگ پروفیسر جنید حفیظ کو توہین مذہب کے جرم میں سزائے موت سنائے جانے کے بعد یہ معاملہ ایک بار بھر عالمی میڈیا کا موضوع بن گیا ہے اور سوشل میڈیا پر اس فیصلے پر تبصرے جاری ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں مزید پڑھیں
‘پرویز مشرف کو سزائے موت دینا ممکن نہیں’
لاہور — ریلوے کے وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ”پاک فوج اپنے سابق آرمی چیف کو کسی بھی قیمت پر سزائے موت نہیں ہونے دے گی”۔ وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو کے دوران شیخ رشید کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں یاد کہ 2007 کی ایمرجنسی لگائے جانے سے متعلق کابینہ مزید پڑھیں
کشمیر پر تنقید: بھارتی وزیر خارجہ نے امریکی قانون سازوں سے ملاقات منسوخ کر دی
ویب ڈسک — بھارت کے وزیر خارجہ نے امریکی قانون سازوں کی جانب سے ایک خاتون رکن کانگرس کو ملاقاتی ٹیم سے نکالنے کے مطالبے سے انکار کے بعد کانگریس کے سینئر ارکان کے ساتھ اپنی ملاقات منسوخ کر دی ہے۔ قانون ساز خاتون نے کشمیر پر بھارتی حکومت کی پالیسیوں پر نکتہ چینی کی مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ میں کامیابی، سری لنکا کو 264 رنز اور پاکستان کو تین وکٹیں درکار
ویب ڈیسک — پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل مکمل ہو گیا ہے۔ کھیل کے اختتام تک سری لنکا کے دوسری اننگز میں 212 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ سری لنکا کو میچ کے آخری روز جیت کے مزید پڑھیں
بھارت میں 135 جوڑوں کی اجتماعی شادی
1 اجتماعی شادی کی تقریب میں ایک جوڑا ہندو مذہب کے مطابق ایک دوسرے کے گلے میں پھولوں کا ہار ڈال رہا ہے۔ مزید لوڈ کریں
افغان صدارتی انتخابات: اشرف غنی کامیاب قرار، عبداللہ عبداللہ کا نتائج پر اعتراض
ویب ڈیسک — افغانستان کے صدارتی انتخابات میں اشرف غنی دوسری مدت کے لیے اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جب کہ ان کے حریف عبداللہ عبداللہ نے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق اتوار کو صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان مزید پڑھیں
بھارت میں ‘شہریت قانون’ کے خلاف انڈیا گیٹ پر احتجاج
No media source currently available
دبنگ-تھری کی آمد پر سلمان خان کو ملا خصوصی تحفہ
ویب ڈیسک — سلمان خان کی نئی فلم ‘دبنگ-تھری’ ریلیز ہو گئی ہے اور ریلیز کے ساتھ اس کو کامیابی بھی حاصل ہوئی ہے۔ اس پر سلمان کو جہاں دنیا بھر سے مبارک باد کے پیغامات مل رہے ہیں، وہیں انہیں ایک خصوصی تحفہ بھی دیا گیا ہے اور وہ بھی ایک بین الاقوامی شہرت مزید پڑھیں