ایران پر امریکی پابندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: مہاتیر محمد

ویب ڈیسک —  ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران پر عائد کی گئی پابندیاں اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مہاتیر محمد نے کہا کہ وہ امریکہ کی جانب سے ایران پر دوبارہ پابندیوں مزید پڑھیں

پاکستان میں گوگل پر 2019 میں غیر ملکی فلموں کی تلاش سرفہرست

ویب ڈیسک —  نیا کے مشہور سرچ انجن گوگل پر پاکستان میں 2019 میں غیر ملکی فلمیں اور پاکستانی ڈرامے سب سے زیادہ تلاش کیے گئے۔ گوگل کی جاری کردہ فہرست کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ ‘ایونجرز: اینڈ گیم’ کو سرچ کیا گیا۔ یہ سپر ہیرو فلم رواں برس اپریل میں امریکہ میں مزید پڑھیں

لاہور اسپتال واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے: چیف جسٹس کھوسہ

ویب ڈیسک —  پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ لاہور کے اسپتال میں وکلا اور ڈاکٹرز کے درمیان پیش آںے والا واقعہ قابل مذمت اور افسوس ناک ہے۔ ہفتے کو اسلام آباد میں ماڈل کورٹس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ معاملہ مزید پڑھیں

‘مجھے کہا جا رہا ہے کہ آپ پاکستانی کشمیر کے آخری وزیر اعظم ہیں’

مظفر آباد —  پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ مجھے کہا جا رہا ہے کہ آپ پاکستانی کشمیر کے آخری وزیر اعظم ہیں۔ اُن کے اس پر بیان پر سیاسی، مذہبی مزید پڑھیں

بچوں کا ریپ کرنے والوں کو سر عام پھانسی دینے کا بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد —  پاکستان کی قومی اسمبلی میں کم عمر بچوں سے جنسی زیادتی پر سرِ عام پھانسی دینے کے لیے ایک بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا ہے۔ بل میں کہا گیا ہے کہ اگر ریپ کرنے والے کی عمر 21 سال سے زائد ہو تو 100 افراد کے سامنے پھانسی پر لٹکایا مزید پڑھیں

گیارہ دسمبر پاکستان کرکٹ کے لیے بڑا دن ہو گا، احسان مانی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کئی برسوں کے بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کے موقع پر سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کے آغاز پر پاکستان اور سری لنکا کے دو سابق کپتانوں کو بطور خاص مدعو کیا ہے تاکہ ان کی خدمات کا اعتراف کیا جا سکے۔ اپنے وقت کے عظیم بلے باز مزید پڑھیں

شفاف انتخابات کے لیے متحدہ عبوری حکومت بنائی جائے، احسن اقبال

واشنگٹن —  پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر راہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک عبوری متحدہ حکومت کی ضرورت ہے جو بنیادی اصلاحات کے بعد فوری طور شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کرا دے۔ لندن سے جہاں نواز لیگ کے سینئر رہنما اپنی پارٹی کی قیادت کے ساتھ اہم امور پر مزید پڑھیں

سری لنکن ٹیسٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

ویب ڈیسک —  سری لنکا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم دو میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ چکی ہے۔ پاکستان کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز دس سال کے وقفے کے بعد ایک مرتبہ پھر دوبارہ شروع ہونے جا رہی ہے۔ سری لنکن ٹیسٹ ٹیم پیر کی صبح اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو پاکستان مزید پڑھیں

لندن میں کیا کھچڑی پک رہی ہے؟

ویب ڈیسک —  پاکستان میں حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما لندن میں موجود ہیں جہاں انہوں نے پارٹی کے قائد نواز شریف کی صحت اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت کی۔ مسلم لیگ (ن) کی پاکستان میں موجود رہنما مریم نواز بھی لندن جانے کی مزید پڑھیں

‘سی سیم اسٹریٹ’ میں لاکھوں بچوں کو ہنسانے والا فنکار چل بسا

امریکی ٹی وی شو ‘سی سیم اسٹریٹ’ میں نصف صدی تک پتلی تماشا دکھانے والے فنکار کیرول اسپننی 85 سال کی عمر میں اتوار کو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق کیرول نے ‘سی سیم اسٹریٹ’ کی دو پتلیوں بگ برڈ اور آسکر کو اس قدر محنت اور مزید پڑھیں