No media source currently available
زمرہ: مشرق وسطیٰ
امریکہ میں دودھ کی کھپت میں کمی سے ڈیری انڈسٹری پریشان
واشنگٹن — امریکہ میں گائے کے دودھ کی طلب میں مسلسل کمی ہوتی رہی ہےجس سے اس شعبے سے منسلک سرمایہ کار پریشان ہیں۔ ملک میں دودھ کے سب سے زیادہ پراڈکٹس تیار کرنے والی کمپنی ’ڈین فوڈز‘ نے کہا ہے کہ اس میں اب مزید نقصان اٹھانے کی سکت نہیں رہی اور وہ دیوالیہ مزید پڑھیں
’عہدوں کی پیشکش ہوئی جسے ہم نے مسترد کر دیا‘
اسلام آباد — جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ’’موجودہ دور حکومت میں ہمیں بلوچستان میں حکومت، چیئرمین سینیٹ اور گورنر کے پی کے عہدوں کی پیشکش ہوئی۔ جسے ہم نے مسترد کر دیا ہے’’۔ ’’مجھے کہا گیا کہ آپ ڈیرہ اسماعیل خان سے منتخب ہو کر مزید پڑھیں
’امریکی انتخابات میں یوکرینی مداخلت کا الزام محض افسانہ ہے‘
ویب ڈیسک — مواخذے کی کارروائی سے متعلق سماعت کے دوران، جمعرات کو وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کی ایک کلیدی سابق اہل کار نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہدف بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ’’من گھڑت بیانیہ‘‘ ہے کہ 2016ء کے امریکی انتخابات میں روس نے نہیں بلکہ یوکرین نے مداخلت کی مزید پڑھیں
کوہلی کا نیا ریکارڈ: سب سے زیادہ اننگز سے جیتنے والے کپتان بن گئے
ویب ڈسک — اگرچہ بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اپنے بلے بازی کے جوہر تو نہیں دکھا سکے، لیکن ان کے حصے میں ایک اور نمایاں کامیابی آ گئی ہے اور وہ یہ کہ وہ بھارت کے پہلے ایسے کپتان بن گئے ہیں جنہوں نے اپنی مخالف مزید پڑھیں
بغداد: دھماکے، مظاہرین کا دارالحکومت کے وسطی علاقے پر دھاوا
واشنگٹن — حکام نے بتایا ہے کہ احتجاجی مظاہرین نے ہفتے کے روز بغداد کے مرکز میں واقع محفوظ علاقے کے اندر دھاوا بول دیا، جہاں پارلیمان اور متعدد غیر ملکی سفارت خانے قائم ہیں۔ سیکیورٹی اور طبی شعبوں سے وابستہ اہل کاروں نے کہا ہے کہ مظاہرین نے حکمت عملی کے حامل خلانی اسکوائر مزید پڑھیں
ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ فلم ‘قائد اعظم زندہ باد’ میں ایک ساتھ جلوہ گر
ویب ڈیسک — پاکستان فلمی صنعت کے نامور ستارے، ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ ایک فیچر فلم ‘قائد اعظم زندہ باد’ میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ ذرائع ابلاغ میں شائع خبروں کے مطابق، اس فلم کے ہدایت کار نبیل قریشی ہیں۔ فلم کی کہانی کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہ ”ایکشن اور مزید پڑھیں
شام کے سرحدی قصبے میں بم دھماکہ، 18 افراد ہلاک
وی او اے نیوز — شام کے ایک شمالی قصبے میں ہفتے کے روز ایک بم دھماکہ ہوا جس کی زد میں آ کر کم از کم 18 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ صوبہ حلب کا الباب نامی یہ قصبہ اس وقت ترکی کے کنٹرول میں ہے۔ شام کے شمالی حصے میں پچھلے مزید پڑھیں
سری لنکا: راجاپکسے کے نئے صدر بننے کی راہ ہموار
ویب ڈیسک — سری لنکا کے سابق وزیردفاع گوٹا بایا راجاپکسے کے نئے صدر بننے کی راہیں ہموار ہوگئی ہیں۔ ان کے مخالف امیدوار رجیت پریما داسا نے اتوار کے روز شکست تسلیم کرتے ہوئے انہیں انتخابات جیتنے پر مبارکباد دی۔ تاہم راجاپکسے کی سرکاری طور پر کامیابی کا اعلان آج رات متوقع ہے۔ الیکشن مزید پڑھیں
پاکستان، آسٹریلیا کو اسی کی سر زمین پر ہرانے میں کامیاب ہوجائے گا؟
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستان اب تک آسٹریلیا کو اسی کی سر زمین پر کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں ہرا سکا ہے مگر اب کپتال اظہر علی اور کوچ مصباح الحق کی نئی قیادت میں پاکستان یہ کوشش ضرور کرے گا کہ آسٹریلیا کو اسی مزید پڑھیں