اقوام متحدہ کے لیے امریکہ کے سفیر کے طور پر خدمات انجام دینے والی نکی ہیلی نے اپنی زندگی کا احاطہ کرنے والی آئندہ کتاب میں الزام عائد کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کی انتظامیہ میں شامل دو اعلی عہدیداروں نے انہیں صدر کی بعض پالیسیوں کی مخالفت پر آمادہ کرنے کی کوشش کی۔ ایسوسی مزید پڑھیں
زمرہ: مشرق وسطیٰ
بابری مسجد رام مندر کیس کا فیصلہ اور کئی سوالات
واشنگٹن — بھارت کی سپریم کورٹ کی جانب سے ہفتے کو بابری مسجد کے مقدمے کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد اس پر کئی سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ بعض تجزیہ کاروں کے مطابق ملک کے سیکولر تشخص اور مذہبی آزادیوں کے پس منظر میں اس فیصلے کے دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔ اگرچہ اس مزید پڑھیں
بھارتی بالر دیپک چاہر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا
ویب ڈیسک — بھارت کی کرکٹ ٹیم کے بالر دیپک چاہر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ بناتے ہوئے بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گئے میچ میں اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ناگپور میں اتوار کو بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیاں تین ٹی ٹوئنٹی میچز مزید پڑھیں
کیلی فورنیا میں ہولناک آتشزدگی کا ایک سال اور پاکستانی امریکی
No media source currently available
ترک فوجیوں پر شامی باشندوں کا پتھراؤ، ایک شخص گاڑی کے نیچے کچلا گیا
واشنگٹن — کرد افواج کے علاوہ شام میں لڑائی کی نگرانی کرنے والے ایک گروپ نے بتایا ہے کہ جمعے کو شمال مشرقی شام میں ترک اور روسی فوج کے مشترکہ گشت کے دوران مظاہرے میں شامل ایک شامی باشندہ ترک فوجی گاڑی تلے آ کر ہلاک ہو گیا ہے۔ وہ ان مقامی باشندوں کے مزید پڑھیں
کرتارپور راہداری کا افتتاح: سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد
مزید لوڈ کریں
کرتار پور راہداری کے افتتاح کی تیاریاں
No media source currently available
بابری مسجد کیس کا فیصلہ، متنازع زمین ہندوؤں کو دینے کا حکم
ویب ڈیسک — بھارت کی سپریم کورٹ نے بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں بابری مسجد اور رام مندر کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے متنازع زمین ہندوؤں کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے مسلمانوں کو پانچ ایکڑ متبادل زمین دینے کی ہدایت کی ہے۔ بھارت کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی مزید پڑھیں
کرتار پور راہداری منصوبے کا افتتاح، سرحد کے دونوں اطراف تقاریب
ویب ڈیسک — پاکستان اور بھارت کی سرحد کے قریب دونوں اطراف کرتار پور راہداری منصوبے کے افتتاح کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اب سے کچھ دیر بعد اس منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کریں گے جب کہ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی حدود میں مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کا آبائی گھر برائے فروخت
ویب ڈیسک — امریکہ کے 45 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نیو یارک میں موجود آبائی گھر فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ اپنی مستقل سکونت کیلئے نیو یارک کو ترک کر کے فلوریڈا منتقل ہو رہے ہیں۔ پانچ بیڈ رومز، ایک لائبریری، مزید پڑھیں