کرتار پور راہداری، بھارتی زیر انتظام کشمیر میں لوگ کیا کہہ رہے ہیں؟

سرینگر —  بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں پاکستان کی طرف سے بھارت کے سکھ یاتریوں کے لیے کرتارپور راہداری کھولنے کابڑے پیمانے پر خیر مقدم کیا گیا ہے۔ بعض سیاسی جماعتوں نے اسے خوش آئند اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ملکوں کے درمیان برسوں سے جاری رقابتیں ختم کرنے کی مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری، بھارتی زیر انتظام کشمیر میں لوگ کیا کہہ رہے ہیں؟

سرینگر —  بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں پاکستان کی طرف سے بھارت کے سکھ یاتریوں کے لیے کرتارپور راہداری کھولنے کابڑے پیمانے پر خیر مقدم کیا گیا ہے۔ بعض سیاسی جماعتوں نے اسے خوش آئند اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ملکوں کے درمیان برسوں سے جاری رقابتیں ختم کرنے کی مزید پڑھیں

اگرکیس کا جج ہوتا تو بابری مسجد کی دوبارہ تعمیرکا حکم دیتا، سابق بھارتی جج

واشنگٹن —  بھارتی سپریم کے سابق جج جسٹس اے کے گنگولی نے بابری مسجد کے بارے میں بھارتی سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ کی طرف سے دیے گئے فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ آج اس کیس کے جج ہوتے تو بابری مسجد کو دوبارہ تعمیر کرنے کا مزید پڑھیں

مسلم لیگ(ن) کے وکلا کا حکومتی کمیٹی کو زر ضمانت بانڈ دینے سے انکار

اسلام آباد —  پاکستان میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے معاملے پر وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے اپنا فیصلہ کل صبح دس بجے تک محفوظ کر لیا ہے، جب کہ (ن) لیگ کے وکلا نے حکومتی کمیٹی کو زرضمانت کے بانڈ دینے سے انکار کر دیا مزید پڑھیں

‘پاکستانی حکومت کے اقدامات سکھ اقلیت کو تحفظ کا احساس دے رہے ہیں’

سابق امریکی سینیٹر پیڑک میہن کہتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتار پور راہداری کا کھلنا بہت اہم ہے۔ اِس سے دونوں ملکوں کے درمیان دیرپا امن، سرحدی معاملات اور دیگر مسائل پر گفتگو میں آسانی ہو گی۔ سابق امریکی سینیٹر سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک کے 550 ویں یوم مزید پڑھیں

مواخذے کی سماعت میں شکایت کنندہ کو بھی بلایا جائے، ری پبلکنز

واشنگٹن —  امریکہ میں ری پبلکن پارٹی نے صدر ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق کارروائی کے سلسلے میں کہا ہے کہ سابق نائب صدر جو بائیڈن کے بیٹے اور صدر کے خلاف شکایت درج کرانے والے کو بھی اگلے ہفتے سماعت میں گواہی کے لیے طلب کیا جائے۔ تاہم یہ امکان کم ہے کہ ڈیموکریٹس، مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں میلاد النبی کے موقع پر سخت پابندیاں

ویب ڈیسک —  بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مسلمانوں نے عید میلاد النبی عقیدت و احترام سے منایا جب کہ سری نگر میں سیکیورٹی فورسز نے عقیدت گزاروں کو درگاہ حضرت بل جانے سے روک دیا اور میلاد النبی کے اجتماع کی اجازت نہیں دی۔ بھارتی اخبار روزنامہ ‘ہندو’ کی ایک رپورٹ میں عہدے مزید پڑھیں