طرابلس کی فوجی اکیڈمی پر فضائی حملے میں 30 افراد ہلاک

ویب ڈسک —  لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کی ایک فوجی تنصیب پر فضائی حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 30 ہو گئی ہے۔ اس شہر پر کنٹرول کے لیے متحارب گروپوں میں لڑائی کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مشرقی لیبیا کی فورسز کے کمانڈر جنرل خلیفہ حفتر نے مزید پڑھیں

ایران کا جوہری معاہدے سے نکلنے کا اعلان

ویب ڈسک —  ایران نے بغداد کے ایئرپورٹ کے قریب امریکی فضائی حملے میں اپنے ایک اہم کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے ردعمل میں جوہری توانائی کے معاہدے سے نکلنے کا اعلان کیا ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ اب وہ یورینیم کی افزودگی کی اس سطح کی پابندی نہیں کرے گا جو چھ مزید پڑھیں

‘عراق نے امریکی افواج کی بے دخلی کا کہا تو اسے بھاری قیمت چکانا ہوگی’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کو خبر دار کیا ہے کہ اگر امریکی فوجیوں کو ملک سے نکلنے کا کہا گیا تو بغداد پر ایسی پابندیاں عائد کی جائیں گی جس کا اس نے پہلے کبھی سامنا نہ کیا ہو گا۔ عراقی پارلیمنٹ نے اتوار کو ایک قرار داد منظور مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی آرمی ایکٹ بل میں ترامیم پیش کرے گی، بلاول بھٹو

کراچی —  پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کی جانب سے پیش کردہ آرمی ایکٹ کے مسودے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے من و عن قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی اس بارے میں حکومتی بل میں بعض ترامیم پیش کرے گی۔ کراچی میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مزید پڑھیں

‘عراق نے امریکی افواج کی بے دخلی کا کہا تو اسے بھاری قیمت چکانا ہوگی’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کو خبر دار کیا ہے کہ اگر امریکی فوجیوں کو ملک سے نکلنے کا کہا گیا تو بغداد پر ایسی پابندیاں عائد کی جائیں گی جس کا اس نے پہلے کبھی سامنا نہ کیا ہو گا۔ عراقی پارلیمنٹ نے اتوار کو ایک قرار داد منظور مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ، ایران کیا کر سکتا ہے؟

ویب ڈیسک —  ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے بعد پاسدارانِ انقلاب کے نئے کمانڈر اسماعیل غنی نے بھی امریکہ سے جنرل قاسم سلیمانی کی موت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اب تک کسی کو یہ معلوم نہیں کہ ایران امریکی ڈرون حملے میں مزید پڑھیں

اکرم شیخ کے گھر سے چوری، ’باز نہ آئے تو پھر آئیں گے‘

اسلام آباد —  پاکستان کے معروف قانون دان اور سنگین غداری کیس میں پہلے پراسیکیوٹر اکرم شیخ کے گھر میں نامعلوم مسلح افراد داخل ہوئے۔ پولیس کے مطابق گھر میں داخل ہونے والے افراد ڈاکو تھے جو 6 لاکھ روپے کی نقدی، موبائل، قیمتی گھڑیاں اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ صحافی حامد مزید پڑھیں

جنید حفیظ کو انصاف نہیں ملا، سوشل میڈیا پر تبصرے

واشنگٹن —  پنجاب کے شہر ملتان میں قائم بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی کے ایک وزیٹنگ پروفیسر جنید حفیظ کو توہین مذہب کے جرم میں سزائے موت سنائے جانے کے بعد یہ معاملہ ایک بار بھر عالمی میڈیا کا موضوع بن گیا ہے اور سوشل میڈیا پر اس فیصلے پر تبصرے جاری ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں مزید پڑھیں

‘پرویز مشرف کو سزائے موت دینا ممکن نہیں’

لاہور —  ریلوے کے وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ”پاک فوج اپنے سابق آرمی چیف کو کسی بھی قیمت پر سزائے موت نہیں ہونے دے گی”۔ وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو کے دوران شیخ رشید کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں یاد کہ 2007 کی ایمرجنسی لگائے جانے سے متعلق کابینہ مزید پڑھیں