ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کی دھمکی

واشنگٹن —  صدر ٹرمپ نے نیٹو اتحادی ملک ترکی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے شام پر حملوں میں شدت پیدا کی تو وہ ترکی کی معیشت کو مکمل طور پر تباہ کر دیں گے۔ اس سے قبل صدر ٹرمپ نے اتوار کے روز شام سے امریکی مزید پڑھیں

کشمیر لاک ڈاون جلد ختم کیا جائے، میناکشی گنگولی

واشنگٹن —  ہیومن رائٹس واچ ایشیا کی ڈائریکٹر میناکشی کنگولی نے کہا ہے کہ بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی صورت حال پر بھارت کو عالمی برادری کی بڑھتی تشویش اور اٹھنے والے سوالات کا جواب دینا پڑے گا۔ ان کے بقول کشمیر میں بنیادی ضروری اشیا کی فراہمی اس قدر بڑا مسئلہ مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف سے پاکستان مخالف بھارتی مہم کا نوٹس لینے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  پاکستان کی وزارت خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا یکم اکتوبر کا بیان مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ دہشت گردوں کی مالی اعانت پر ایف اے ٹی ایف پاکستان کو کسی بھی وقت اپنی بلیک لسٹ میں شامل کر سکتا ہے۔ پاکستان کی مزید پڑھیں

ساتویں ’’ہم ایوارڈز‘‘ میں “سنو چندا “ نے میدان مار لیا

ہیوسٹن —  ہیوسٹن میں گذشتہ ایک ہفتے سے جاری گہما گہمی کا ہفتے کی رات ہونے والے ایوارڈز کے ساتھ ہی اختتام ہوا۔ ریڈ کارپٹ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے پانچ اور ایوارڈز کی تقریب ساڑھے سات بجے طے تھی جس کے لیے شائقین چار بجے ہی این۔آر۔جی ارینا میں جمع ہونا شروع ہو گئے۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں تین بھارتی قیدیوں کے بدلے 11 طالبان قیدی رہا

واشنگٹن —  افغانستان میں امریکہ کے زیر استعمال بگرام فوجی اڈے سے 11 طالبان قیدیوں کو مبینہ طور پر رہا کر دیا گیا ہے۔ اُن کی رہائی طالبان کی قید سے تین بھارتی افراد کی رہائی کے بدلے میں ہوئی ہے۔ طالبان کے ذرائع نے آج اتوار کے روز بتایا کہ قیدیوں کا یہ تبادلہ مزید پڑھیں

ایرانی ہیکرز نے ٹرمپ کی انتخابی مہم کو نشانہ بنایا: ذرائع

واشنگٹن —  ہیکرز کے ایک گروہ نے، جس پر ایرانی حکومت سے وابستہ ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ انتخاب کی مہم کے اکاؤنٹ میں داخل ہونے کی ناکام کوشش کی ہے۔ یہ بات کارروائی سے مانوس ذرائع نے جمعے کو ’رائٹرز‘ کو بتائی۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف، پاکستان کو ’بلیک لسٹ‘ کیے جانے کا خطرہ ٹلا نہیں: ماہرین

واشنگٹن —  ماہرین کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو ’بلیک لسٹ‘ کیے جانے کے خدشات اب بھی باقی ہیں۔ نگرانی کا یہ ادارہ عالمی سطح پر دہشت گردی کی مالی اعانت اور منی لانڈرنگ کے معاملات پر نظر رکھتا ہے۔ نگرانی پر مامور اس مزید پڑھیں

بھارت سفارت کاری سے متعلق اپنا مشورہ اپنے پاس رکھے: پاکستان

اسلام آباد —  وزیر اعظم عمران خان سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کرتے ہوئے، پاکستان نے کہا ہے کہ ’’بھارت سفارت کاری اور معمول کے حالات کے بھاشن اپنے پاس رکھے۔‘‘ اسلام آباد میں دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کی وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ: لداخ میں کشیدگی بڑھنے لگی

ویب ڈیسک —  بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کو دو ماہ مکمل ہوگئے ہیں جبکہ آٹھ ہفتے گزرنے کے باوجود کشمیر کے رہنے والے کرفیو سمیت دیگر پابندیوں کا شکار ہیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بزرگوں اور بچوں سمیت سیکڑوں افراد کو مبینہ طور پر گرفتار کیا جا مزید پڑھیں