ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ نئے منصوبے کے تحت شام سے نکلنے والی امریکی فوج کے دستے مغربی عراق میں تعینات ہوں گے۔ مارک ایسپر نے مزید کہا ہے کہ شدت پسند گروہ داعش کے خلاف فوج کے آپریشن جاری رہیں گی تاکہ یہ دوبارہ کارروائیاں نہ مزید پڑھیں
زمرہ: Mid East
ایل او سی: بھارت اور پاکستان کی افواج میں گولہ باری کا تبادلہ، متعدد فوجی اور عام شہری ہلاک
مظفر آباد — پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر گولہ باری کا تبادلہ ہوا ہے جس میں دونوں جانب عام شہریوں اور فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
جی-سیون اجلاس امریکی صدر کے ذاتی ریزورٹ میں نہیں ہو گا
گروپ سیون (جی-سیون) ممالک کے سربراہان کا 2020 میں ہونے والا اجلاس اب امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ریزورٹ میں نہیں ہوگا۔ جس کا اعلان خود امریکی صدر نے بھی کر دیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ اور ڈیموکریٹس کے پاگل پن اور غیر معقول عداوت مزید پڑھیں
بلوچستان یونیورسٹی: طلبہ کو ہراساں کرنے کے معاملے پر وائس چانسلر مستعفی
کوئٹہ — بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ کو ہراساں کیے جانے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد وائس چانسلر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں جبکہ گورنر نے قائم مقام وائس چانسلر کا تقرر کر دیا ہے۔ اتوار کو گورنر ہاﺅس کے ایک ترجمان کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
حکومت کا جے یو آئی کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کو کالعدم قرار دینے پر غور
اسلام آباد — پاکستان کی وفاقی حکومت نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی – ف) کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کو کالعدم قرار دینے پر غور شروع کردیا ہے۔ اس حوالے سے سمری بھی وزارت قانون اور الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی گئی ہے۔ وفاقی حکومت کی سمری میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
کشمیر کے حالات چار ماہ میں معمول پر آ جائیں گے، مودی
واشنگٹن — بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام جموں اور کشمیر میں حالات معمول پر آنے میں مزید چارہ ماہ کا عرصہ لگے گا۔ بھارتی حکومت کی جانب سے 5 اگست کو اس کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی مزید پڑھیں
کیا یمن میں جنگ بندی ممکن ہے؟
No media source currently available
پاکستان میں لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے
No media source currently available
امریکی ریاست میری لینڈ میں اذان کی گونج
No media source currently available
افغان جنگ کے بچوں اور خواتین پر اثرات
No media source currently available