پشاور پریس کلب میں خواجہ سراؤں کی میڈیا کانفرنس پر دھاوا، پولیس کے رویے کے خلاف صحافیوں کا احتجاج

پشاور —  پشاور پریس کلب میں خواجہ سراؤں کی پریس کانفرنس کے دوران پولیس حکام اور اہلکاروں کے کلب کی عمارت میں داخل ہونے پر صحافیوں نے احتجاج کیا ہے۔ اس واقعے کے خلاف خیبر یونین آف جرنلسٹس کی اپیل پر پشاور پریس کلب (پی پی سی) کے سامنے بدھ کو مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے مزید پڑھیں

بھارت چین سرحدی تنازع: کیا بھارتی فوجیوں کو یہ سردیاں بھی سرحد پر گزارنا ہوں گی؟

ویب ڈیسک —  ماہرین بھارت اور چین کے درمیان مذاکرات میں آنے والے حالیہ تعطل کا جائزہ لے رہے ہیں، جس کا مطلب ممکنہ طور پر یہ ہو سکتا ہے کہ ہزاروں بھارتی فوجی ہمالیہ کے یخ بستہ خطے میں مسلسل دوسری سردیوں میں بھی تعینات رہیں گے۔ بھارتی فوج کو چین اور پاکستان کے مزید پڑھیں

جی-20 کانفرنس: افغانستان کو مدد درکار ہے، لیکن طالبان کو فنڈز نہیں ملیں گے

ویب ڈیسک —  دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے سربراہان حکومت اور وزرائے خارجہ نے منگل کو ایک ویڈیو کانفرنس کے دوران افغانستان میں مزید سرمایہ فراہم کرنے پر اتقاق کیا۔تاہم طالبان کو فنڈز دینے کی بجائے دیگر طریقوں پر غور کیا گیا۔ اس سے قبل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے انتباہ مزید پڑھیں

امریکی شہریوں کو اتنے نوبیل انعام کیوں ملتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  اس سال 13 نوبیل انعام حاصل کرنے والے 8 افراد ایسے ہیں جو امریکی شہری ہیں۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکی یونیورسٹیوں کا تعلیمی میدان میں غلبہ اور دنیا بھر کے عظیم دماغوں کا ان تعلیمی اداروں میں پڑھنا اس کی وجوہات میں سے ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف مزید پڑھیں

اس سال 19 ہزار بچوں نے ترک وطن کے لیے خطرناک جنگل عبور کیا، یونیسیف

ویب ڈیسک —  پیر کے روز یونیسیف نے کہا کہ اس سال اب تک لگ بھگ 19 ہزار تارکین وطن بچوں نے شمال میں امریکہ کی طرف اپنا سفر کرنے کے دوران، پاناما اور کولمبیا کے درمیان سرحد پر رینگتے ہوئے، ‘ڈیرئین گیپ’ کا خطرناک جنگل عبور کیا۔ ایک بیان میں یونیسیف نے کہا ہے مزید پڑھیں

جی-20 کانفرنس: افغانستان کو مدد درکار ہے، لیکں طالبان کو فنڈز نہیں ملیں گے

ویب ڈیسک —  دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے سربراہان حکومت اور وزرائے خارجہ نے منگل کو ایک ویڈیو کانفرنس کے دوران افغانستان میں مزید سرمایہ فراہم کرنے پر اتقاق کیا۔تاہم طالبان کو فنڈز دینے کی بجائے دیگر طریقوں پر غور کیا گیا۔ اس سے قبل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے انتباہ مزید پڑھیں

خود مشرف نے نواز شریف سے کہا تھا کہ کارگل جنگ ختم کرائیں، اسحاق ڈار

ویب ڈیسک —  سابق وزیر اعظم نواز شریف کی کابینہ کے وزیر، اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ ”کارگل کے معاملات بگڑتے دیکھ کر خود پرویز مشرف نے نواز شریف سے کہا تھا کہ صدر کلنٹن کو بیچ میں ڈال کر یہ جنگ ختم کرائیں”۔ انھوں نے یہ بات منگل کے روز لندن سے ٹیلی مزید پڑھیں