ویب ڈیسک _ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا (یو ایس اے جی ایم) نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ صحافت سے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے والی کیری لیک ایجنسی میں بطور خصوصی ایڈوائزر ذمے داریاں سنبھالیں گی۔ تیس سالہ صحافتی تجربہ رکھنے والی کیری لیک کے بارے میں صدر ٹرمپ نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
زیلنسکی کا دورۂ واشنگٹن؛ یوکرین-امریکہ تاریخی اقتصادی معاہدہ متوقع
ویب ڈیسک — یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی جمعے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کر یں گے جس میں یوکرین میں جنگ بندی اور سیکیورٹی ضمانت سمیت دیگر معاملات پر بات چیت متوقع ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ صدر زیلنسکی مستقبل میں کسی بھی قسم کی روسی جارحیت کی صورت میں صدر مزید پڑھیں
اپنےبچوں سے پریشان نہ ہوں یہ آپ کے دماغ کو بوڑھا نہیں ہونے دیتے! امریکی تحقیق
ویب ڈیسک — ایک نئی امریکی تحقیق نے ظاہر کیا ہے کہ والدین کے دماغ ان افراد کے مقابلے میں زیادہ جوان رہتے ہیں جن کے بچے نہیں ہوتے۔ امریکی ریاست کنکٹیکٹ کی "ییل یونیورسٹی” اور نیوجرسی میں صحت کے ادارے "روٹگرز صحت” کی مشترکہ ریسرچ نے ظاہر کیا ہے کہ والدین میں دماغی رابطوں مزید پڑھیں
خواتین خلامیں: ناسا کی سابق راکٹ سائنسدان عائشہ بو اورسنگرکیٹی پیری مسافروں میں شامل
ویب ڈیسک — دنیا کے دوسرے نمبر کے دولتمند ترین شخص جیف بیزوس کی راکٹ کمپنی،’ بلیو اوریجن‘ نےجمعرات کو اپنی 11 ویں انسانی پرواز کے لیے کچھ سیلیبریٹی مسافر خواتین کا اعلان کیا ہے، جو اس موسم بہار میں خلا میں جائینگی۔ یہ سب ہی اپنے اپنے شعبے میں معرو ف ہیں۔ لارین سانچیز مزید پڑھیں
امریکہ: وفاقی اداروں سے عارضی ملازمین کی برطرفیاں روکنے کا حکم
ویب ڈیسک _ امریکہ کی وفاقی عدالت کے ایک جج نے محکمۂ دفاع سمیت سرکاری اداروں میں کام کرنے والے عارضی ملازمین کی بر طرفی کے عمل کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔ سان فرانسسکو کی عدالت کے وفاقی جج نے جمعرات کو نتیجہ اخذ کیا کہ وفاقی اداروں میں کام کرنے والے عارضی مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کا بیان؛ کیا بگرام کا فوجی اڈہ اب بھی امریکہ کے لیے اہم ہے؟
اسلام آباد — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اگر جوبائیڈن کی جگہ ہوتے تو افغانستان میں بگرام ایئربیس کا کنٹرول کبھی نہ چھوڑتے اور وہاں کم از کم پانچ ہزار امریکی اہلکاروں پر مشتمل دستہ تعینات رکھتے۔ بدھ کو پہلے کابینہ اجلاس کے دوران ایک سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ مزید پڑھیں
امریکی کارکنوں کی نصف تعداد مصنوعی ذہانت کے بارے میں فکرمند کیوں؟ سروے
ویب ڈیسک — ایک نئی تحقیق کے مطابق امریکی کارکنوں میں مصنوعی ذہانت کے اثرات کے بارے میں ملے جلے جذبات ہیں جس کا تعلق ان کے پیشسہ ورانہ کام پر اثر ات سے ہے۔ تحقیقی ادارے’ پیو ریسرچ سینٹر‘ کے مطابق 52 فیصد امریکی کارکنوں کا کہنا ہے کہ انہیں مصنوعی ذہانت کے استعمال مزید پڑھیں
سری لنکا: ہاتھیوں اور انسانوں کی مڈبھیڑ کے دوران ہزاروں ہلاکتیں، حکام پریشان
ویب ڈیسک — سری لنکا میں ہاتھیوں اور انسانوں کے درمیان مڈبھیڑ کے باعث ہلاکتوں کے ہوش ربا اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ حکام کے مطابق ایک دہائی کے دوران مختلف واقعات میں 1200 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ 3500 سے زائد ہاتھیوں کی جان گئی۔ حکام نے دیہاتیوں اور جنگلی مزید پڑھیں
امریکہ: ایک دہائی میں پہلی بار خسرہ سے بچے کی موت
ویب ڈیسک— امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں خسرہ کے سبب ایک بچے کی موت ہوئی ہے۔ ریاستی حکام نے بدھ کو بچے کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ متعدی مرض سے ایک دہائی کے دوران ہونے والی پہلی موت ہے۔ ٹیکساس کے محکمۂ صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں
امریکہ میں انڈے مزید 41 فی صد مہنگے ہونے کا امکان
ویب ڈیسک—امریکہ میں برڈ فلو کے سبب مرغیوں کو تلف کرنے سے انڈوں کی قلت اور قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت نے انڈے مزید مہنگے ہونے کا عندیہ دیا ہے جب کہ انتظامیہ اس مسئلے سے نمٹنے کی کوشش بھی کر رہی ہے۔ امریکہ کے محکمۂ زراعت (یو ایس ڈی اے) کا اندازہ مزید پڑھیں