بھارتی نژاد کیش پٹیل ایف بی آئی کے نئے ڈائریکٹر بن گئے

امریکی سینیٹ نے نویں ایف بی آئی ڈائریکٹر کے طور پر بھارتی نژاد امریکی کیش پٹیل کی توثیق کر دی ہے۔جمعرات کو 49 کے مقابلے میں 51 ووٹوں سےکامیابی کے بعد ، پٹیل، ڈیمو کریٹس کے شکوک و شبہات کے باوجوو ملک کی سب سے بڑی وفاقی قانون نافذ کرنے والی ایجنسی کے سربراہ بن مزید پڑھیں

رضی احمد رضوی؛ پاکستان کی تاریخ کے ایک ‘خاموش’ عینی شاہد

"عمیر صاحب، ہم کراچی میں ہیں۔ پیر کو دن 11 بجے چلے آئیے۔ پھر گپ لگائیں گے۔” رضی صاحب کا فون پر حکم تھا۔ میں نے سوال کیا کہ کب پہنچے؟ انہوں نے بتایا ایک مہینہ ہونے کو آ رہا ہے اور دو دن بعد اسلام آباد روانگی ہے۔ میں نے مصنوعی خفگی کا اظہار مزید پڑھیں

امریکہ: فاسٹ فوڈ کھانے میں اضافے کا ٹریفک سے کیا تعلق ہے؟

واشنگٹن —  اگر آپ دن بھر ک کرنے کام کے بعد شدید بھوک کے ساتھ گھر واپسی پر امریکہ کے کسی بڑے شہر کی ہائی وے پر ٹریفک میں پھنسے ہیں تو کیا کریں گے؟ کیا آپ کھانے کے لیے قریب کے فاسٹ فوڈ ریستوران جاکر پیٹ بھریں گے یا اسے خرید کر راستے میں مزید پڑھیں

امریکی وزیرِ دفاع کی فوج کے بعض شعبوں کو اخراجات میں کمی کی تجاویز پیش کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک—امریکی حکام نےکہا ہے کہ وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے فوج کے کچھ شعبوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایسی تجاویز تیار کریں جن سے آئندہ پانچ برس میں ان کے اخراجات میں ممکنہ طور پر آٹھ فی صد تک کمی لائی جا سکے۔ امریکی وزیرِ دفاع کی ان ہدایت کی روشنی میں مزید پڑھیں

غزہ کے حوالے سے عرب رہنماؤں کا متبادل منصوبہ ابھی نہیں دیکھا: صدر ٹرمپ

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اب تک غزہ کی تعمیرِ نو سے متعلق عرب رہنماؤں کامتبادل منصوبہ نہیں دیکھا ہے۔ بدھ کی شام میامی سے واشنگٹن آتے ہوئے ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ اُنہوں نے عرب رہنماؤں مزید پڑھیں

بی جے پی رہنما ریکھا گپتا دہلی کی چوتھی خاتون وزیرِ اعلیٰ بن گئیں

ویب ڈیسک — بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی خاتون رہنما ریکھا گپتا نے جمعرات کو دہلی کی وزیراعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ بی جے پی نے دو دہائیوں سے زائد عرصے بعد دہلی پر کنٹرول حاصل کیا ہے۔ نریندر مودی کی وزارتِ عظمیٰ مزید پڑھیں

رضی احمد رضوی؛ پاکستان کے بڑے براڈ کاسٹر جنہوں نے امریکہ میں بھی نام بنایا

"عمیر صاحب، ہم کراچی میں ہیں۔ پیر کو دن 11 بجے چلے آئیے۔ پھر گپ لگائیں گے۔” رضی صاحب کا فون پر حکم تھا۔ میں نے سوال کیا کہ کب پہنچے؟ انہوں نے بتایا ایک مہینہ ہونے کو آ رہا ہے اور دو دن بعد اسلام آباد روانگی ہے۔ میں نے مصنوعی ناراضی کا اظہار مزید پڑھیں