
وائٹ ہاوس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے کہا ہے کہ یہ ایک ”پیچیدہ معاملہ ہے”، اور یہ کہ، انتظامیہ ”بہت باریک بینی کے ساتھ اور اتحادیوں اور شراکت داروں سے رابطے میں رہ کر اس کا جائزہ لیتی رہتی ہے”

وائٹ ہاوس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے کہا ہے کہ یہ ایک ”پیچیدہ معاملہ ہے”، اور یہ کہ، انتظامیہ ”بہت باریک بینی کے ساتھ اور اتحادیوں اور شراکت داروں سے رابطے میں رہ کر اس کا جائزہ لیتی رہتی ہے”
کابل: افغانستان کے نئے طالبان حکمران نے لڑکیوں اور خواتین کے لیے تعلیم کے سازگار ماحول اور ملازمت دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کو بتایا کہ طالبان حکومت تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتی ہے اور اس کا امریکا مزید پڑھیں

ستمبر کے وسط میں امریکی سینٹرل کمان کے سربراہ، جنرل فرینک مکنزی نے ڈرون حملے میں شہریوں کی ہلاکت کو ”افسوس ناک غلطی” قرار دیا تھا۔

افغان امن معاہدے کے مرکزی کردار سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کہتے ہیں کہ اشرف غنی نے امن عمل میں طویل عرصے تک تعاون نہیں کیا۔ اگر دوحہ معاہدے پر مکمل عمل درآمد ہوتا تو آج صورتِ حال مختلف ہوتی۔ دیکھیے زلمے خلیل زاد کا وائس آف امریکہ کی نمائندہ مونا کاظم شاہ مزید پڑھیں

افغانستان سے غیر ملکی انخلا کے دوران امریکہ پہنچنے والے بیشتر پناہ گزین اب بھی فوجی اڈوں میں مقیم ہیں۔ نئے معاشرے میں ان لوگوں کی آبادکاری ایک چیلنج ہے۔ اس آبادکاری کی کوششوں میں مصروف تنظیموں کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟ بتا رہی ہیں نخبت ملک اس رپورٹ میں۔

ویب ڈیسک — ’پوست کاشت نہ کریں تو کھائیں کہاں سے، یہ کہنا ہے کہ افغانستان سے دس بچوں کے باپ نور کا جن کو افغانستان میں پوست کی کاشت کا کچھ متبادل نظر نہیں آتا۔ دیگر کسانوں کا بھی کہنا ہے کہ وہ پوست کی کاشت جاری رکھیں گے جبکہ طالبان نے افغانستان پر مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کہ وہ ملک جس کو افغانستان کی جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے کا سب سے زیادہ کولیٹرل ڈیمج پہنچا اسی پر سارا نزلہ گر گیا کہ امریکا پاکستان کی وجہ سے کامیاب نہیں ہوا۔ اسلام آباد میں ’مارگلہ ڈائیلاگ 21‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں
کابل: طالبان حکومت نے عالمی قوتوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاکھوں افغان شہریوں کو رحم اور ہمدردی کی بنیاد پر اشد مدد کی ضرورت ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر اللہ متقی نے کہا ہے کہ لڑکیوں اور خواتین کے لیے تعلیم اور ملازمتوں کے مزید پڑھیں

ویب ڈیسک — افغان طالبان کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ان کی تحریک کا حصہ نہیں ہے، تاہم وہ ان پر زور دیتے ہیں کہ وہ حکومتِ پاکستان کے ساتھ امن قائم کرنے پر توجہ دیں۔ افغان طالبان کے چیف ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جمعے کو ‘عرب نیوز’ مزید پڑھیں

ویب ڈیسک — عالمی بینک نے تصدیق کی ہے کہ موسمِ سرما میں افغانستان کی آدھی سے زائد آبادی کے لیے غذائی قلت کے خدشے کے پیشِ نظر بین الاقوامی ڈونرز 28 کروڑ ڈالرز کی امداد دینے پر رضا مند ہو گئے ہیں۔ جمعے کو ورلڈ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں مزید پڑھیں