اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے غربت اور بھوک سے نبرد آزما افغانستان کے لیے ایک ارب ریال کی امدادی رقم کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والے او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے کونسل اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے افغانستان کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: افغانستان
افغان عوام کی مدد کرنا او آئی سی کی مذہبی ذمہ داری ہے، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فغانستان گزشتہ 40 سال سے مشکلات کا سامنا کرتا رہا ہے اور اگر دنیا نے اس وقت کوئی اقدام نہیں اٹھایا تو افغانستان میں سب سے بڑا انسانی بحران دیکھنا پڑے گا۔ پاکستان کی میزبانی میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کا مزید پڑھیں
کابل پر قبضہ امریکہ اور طالبان کے امن معاہدے کی وجہ سے ہوا: سابق افغان مشیرِ قومی سلامتی

ویب ڈیسک — افغانستان کے سابق مشیرِ قومی سلامتی حمد اللہ محب کا کہنا ہے کہ فروری 2020 میں امریکہ اور طالبان کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کی وجہ سے طالبان افغانستان پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوئے۔ وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو میں جب حمد اللہ محب سے پوچھا گیا کہ مزید پڑھیں
افغان کرنسی کی قیمت میں کمی، اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک — افغانستان کی کرنسی ‘افغانی’ کی قدر میں تیزی سے کمی ہونے سے ملک کی معاشی حالت دن بدن بدتر ہوتی جا رہی ہے جب کہ اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ رواں ہفتے ڈالر کے مقابلے میں افغانی کی قدر میں مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مندوب نے عہدہ چھوڑ دیا، ترجمان اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے نائب ترجمان، فرحان حق نے اے ایف پی کو بتایا کہ جمعرات کو موصول ہونے والے ایک مراسلے کے مطابق، ”غلام اسحاق زئی نے 15 دسمبر کو اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے”۔
افغانستان:وسائل کی عدم دستیابی، اسپتالوں کو مریضوں کے علاج میں شدید دشواری کا سامنا

ویب ڈیسک — میڈیکل آکسیجن کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج میں انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ چونکہ افغانستان میں ڈیزل کی کمی ہے اس لیے آکسیجن کے سیلنڈر نہیں بھر جا رہے ہیں۔ ساتھ ہی، کئی درجن ضروری ادویات دستیاب نہیں ہیں۔ مزید یہ کہ طبی عملے کو کئی ماہ سے تنخواہ نہیں مزید پڑھیں
پاکستان کا افغان طلبہ کیلئے 11 ارب 20 کروڑ روپے کے پیکچ کا فیصلہ
اسلام آباد: نوزائیدہ افغان حکومت کی مدد کے لیے حکومت پاکستان نے کابل میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا کیمپس کھولنے کے ساتھ ساتھ ہزاروں افغان طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا بھی اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے جنگ سے تباہ حال ملک میں تعلیمی شعبے مزید پڑھیں
کسی کو اختیار نہیں کہ وہ اے پی ایس کے طلبہ کو شہید کرنے والے قاتلوں کو معاف کرے، زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان (نیپ) پر عملدرآمد نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست یا حکام کو کوئی حق یا اختیار نہیں کہ وہ آرمی پبلک اسکول کے معصوم طلبہ کو شہید کرنے والے قاتلوں کو معاف کردے۔ سانحہ اے پی ایس مزید پڑھیں
کابل میں ڈرون حملوں میں ملوث امریکی فوجیوں کو کسی کارروائی کا سامنا نہیں ہوگا، پینٹاگون
پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال اگست میں کابل میں ڈرون حملے میں ملوث امریکی فوجیوں یا اہلکاروں میں سے کسی کو بھی تادیبی کارروائی یا سزا کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مذکورہ حملے میں سات بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 10 افغان مزید پڑھیں
پاکستانی نمبر سے فون کال آنے کے بعد اشرف غنی افغانستان چھوڑنے پر آمادہ ہوئے، رپورٹ
امریکی میگزین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی نمبر سے موصول ہونے والے ایک ٹیکسٹ میسج اور فون کال سے سابق مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب، سابق صدر اشرف غنی کے ساتھ اہلِ خانہ کے ہمراہ افغانستان چھوڑنے پر آمادہ ہوئے۔ ’نیویارکر میگزین‘ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ طالبان جنگجوؤں کے مزید پڑھیں