افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ضلع دشت برچی کے قریب دو الگ الگ بم دھماکوں میں دو جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت کی وزارت داخلہ کے ترجمان سید خوستی نے صحافیوں کو بتایا کہ کابل کے ضلع دشت برچی میں منی بس پر بم مزید پڑھیں
زمرہ: افغانستان
انخلا کے وقت کپڑوں کے سوا کچھ پاس نہیں تھا: افغان پناہ گزینوں کی کہانی

‘آپریشن الائیز ویلکم’ نے اس ہفتے ایک سنگ میل عبور کر لیا جب امریکی کمیونٹیز میں دوبارہ آباد ہونے والی پناہ گزینوں کی تعداد 37 ہزار تک پہنچ گئی، جبکہ ملک بھر کے چھ فوجی اڈوں پر پناہ گزینوں کی تعداد 35 ہزار ہے
افغانستان میں طالبان عسکریت پسند نئے کردار میں نظر آنے لگے

ویب ڈیسک — افغانستان میں امریکہ اور نیٹو کی افواج کے اچانک انخلا کے بعد تقریباً ساڑھے تین مہینے قبل ملک کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد طالبان جنگجوؤں نے پہاڑوں اور میدانوں میں برس ہا برس تک لڑنے کا اپنا کردار تبدیل کر لیا ہے اور اب وہ شہریوں کے تحفظ اور امن و امان مزید پڑھیں
کیا بھارت افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرکے پاکستان پر برتری لینا چاہ رہا ہے؟
بھارت افغانستان میں اپنی موجودگی کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، جیسے افغان اسٹاف رکھ کر کام چلایا جائے، یو این کمپاؤنڈ میں کچھ سفارتکاروں اور سیکیورٹی حکام کو بھجوا دیا جائے یا کابل میں بھارتی سفارتخانے کو ہی دوبارہ کم اسٹاف کے ساتھ کھول لیا جائے۔ واضح رہے کہ کابل میں مزید پڑھیں
ترکی اور قطر کا افغانستان کے ایئرپورٹ کو مشترکہ طور پر چلانے کا امکان
دوحہ: ترکی اور قطر نے افغانستان کے طالبان کے زیر کنٹرول ہوائی اڈے کو مشترکہ طور پر چلانے کا امکان ظاہر کردیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر دوحہ پہنچے، ان کی آمد سے قبل ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو نے قطری ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس بریفنگ میں بتایا مزید پڑھیں
روسی صدر سرکاری دورے پر بھارت پہنچے اور 28 معاہدوں پر دستخط کیے
نئی دہلی: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سرکاری دورے پر بھارت پر پہنچے اور وزیر اعظم نریندر مودی سے ہونے والی ملاقات میں مجموعی طور پر 28 معاہدوں پر دستخط کیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچے جہاں اُن کا استقبال وزیراعظم نریندر مودی مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ: طالبان کے مستقل مندوب کے تقرر کا معاملہ ملتوی، سابق حکومت کے سفیر ہی نمائندگی کریں گے

ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان اور میانمار کی فوجی جنتا کی نمائندگی کرنے کے لیے کارروائی کو مزید مؤخر کر دیا ہے۔ جنرل اسمبلی کی رکنیت دنیا کے 193 ممالک اور خطوں کے پاس ہے۔ اس کی کریڈنشل کمیٹی نے گزشتہ ہفتے آگاہ کیا تھا کہ مزید پڑھیں
امریکا اور مغربی ممالک کی سابق افغان سیکیورٹی اراکین کی جلد پھانسی پر طالبان کی شدید مذمت
امریکا، مغربی ممالک اور ان کے اتحادیوں نے افغان سیکیورٹی فورسز کے سابق اراکین کی مبینہ طور پر ‘جلد پھانسی’ پر طالبان کی شدید مذمت کی اور فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ ‘ہیومن رائٹس مزید پڑھیں
افغانستان کے ٹرکوں میں گندم کی منتقلی کی اجازت دینے پر پاکستان کا شکریہ، امیر خان متقی
افغانستان نے بھارت سے گندم لے کر آنے والے ٹرکوں کو براستہ واہگہ اور طورخم افغانستان میں داخل ہونے کی اجازت دینے پر پاکستان کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ دفترخارجہ نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ پاکسان نے فیصلہ کیا ہے کہ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور جان بچانے والی ادویات کی مزید پڑھیں
افغانستان: پنج شیر میں طالبان کے گورنر سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں محفوظ رہے
کابل: افغانستان کے علاقے پنج شیر میں طالبان کے گورنر مولوی قدر اللہ سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں محفوظ رہے تاہم ان کے محافظ شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے پنج شیر میں سڑک کنارے نصب اُس وقت زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جب وہاں سے طالبان مزید پڑھیں