کیا امریکہ میں افغانوں کا خصوصی ویزا پروگرام خاتمے کے قریب ہے؟

ویب سائیٹ —  امریکہ کا وہ پروگرام جو افغانستان مں امریکی قیادت والے اتحاد کےسابق افغان ترجمانوں اور کانٹریکٹ پر کام کرنے والوں کو دوبارہ آباد کرنے سے متعلق ہے، چند مہینوں میں اچانک ختم ہو سکتا ہے کیونکہ خصوصی امیگرنٹ ویزوں کی دستیاب تعداد کم ہو رہی ہے۔ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے مزید پڑھیں

مودی کے دورۂ اروناچل پردیش پر بھارت اور چین میں کشیدگی

بھارت نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش کے حالیہ دورے پر چین کے اعتراض کو مسترد کردیا ہے۔ چین اس علاقے کے بارے میں دعویٰ کرتا ہے کہ وہ اس کا خطہ ہے۔ مودی کے دورے پر بیجنگ کی جانب سے سفارتی سطح پر احتجاج کے ایک روز بعد بھارت مزید پڑھیں

مالدیپ چھوڑنے کے حکم کے بعد بھارتی فوجیوں کا انخلاء شروع

ویب ڈیسک —  مالدیپ کےدفاعی عہدہ داروں نے منگل کو بتایا ہےکہ ان کےملک میں بھارت کے نگرانی کرنے والےطیاروں کو آپریٹ کرنے والے فوجی اہلکاروں کو، چین کے حامی صدر کے حکم کے بعد بھارت نے واپس بلانا شروع کر دیا ہے۔ مالدیپ کی نیشنل ڈیفنس فورس (ایم این ڈی ایف) کے ایک اہلکار مزید پڑھیں

بھارت میں سی اے اے کے نفاذ کی مخالفت کیوں کی جا رہی ہے؟

نئی دہلی —  بھارت میں مسلم تنظیموں، انسانی حقوق کے کارکن، اپوزیشن جماعتوں کے رہنما اور قانونی ماہرین کی جانب سے شہریت کے ترمیمی قانون ’سی اے اے‘ کے نفاذ کے حکومت کے اعلان پر تنقید اور مخالفت کی جا رہی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ بھارت جیسے سیکولر ملک میں کسی کو مذہب مزید پڑھیں

بھارت: بوہرا کمیونٹی میں عورتوں کے ختنہ کی روایت، انسانی حقوق کے کارکن آواز بلند کرنے لگے

ویب ڈیسک —  دنیا بھر میں عورتوں کے ختنے سے متعلق اقوامِ متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ کی اشاعت کے بعد بھارت میں مسلمان بوہری برادری کی جانب توجہ مبذول ہوئی ہے۔ یونیسیف نے جمعے کو ایسے 31 ممالک سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جہاں اب بھی عورتوں کے ختنہ کی روایت پر عمل مزید پڑھیں

بھارت میں تیار کردہ متعدد بم لے جانے والےمیزائیل کا کامیاب تجربہ

پیر کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے گئے ایک پیغام میں، بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا کہ ان کے ملک نے اپنے پہلے مقامی طور پر تیار کردہ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو متعدد وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ X پر اپنے اکاؤنٹ سے، جو پہلے مزید پڑھیں

بھارت سے پناہ گزینوں کی میانمار واپسی شروع، ویزا فری سرحد کی پالیسی ختم

ویب ڈیسک —  میانمار میں 2021 میں فوج کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد پناہ کے لیے بھارت آنے والے پناہ گزینوں کے پہلے گروپ کو نئی دہلی نے جمعے سے ملک بدر کرنا شروع کر دیا ہے۔ بھارت, آنے والے دنوں میں میانمار کے مزید پناہ گزینوں کو انکے وطن واپس بھیجنے کا ارادہ مزید پڑھیں

بھارت سے پناہ گزینوں کی میانمار واپسی شروع، ویزا فری سرحد کی پالیسی ختم

ویب ڈیسک —  میانمار میں 2021 میں فوج کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد پناہ کے لیے بھارت آنے والے پناہ گزینوں کے پہلے گروپ کو نئی دہلی نے جمعے سے ملک بدر کرنا شروع کر دیا ہے۔ بھارت, آنے والے دنوں میں میانمار کے مزید پناہ گزینوں کو انکے وطن واپس بھیجنے کا ارادہ مزید پڑھیں