بائیڈن کی برسلز آمد، جمعرات کو نیٹو کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

امریکی صدر جوبائیڈن بدھ کے روز یورپ کے چار روزہ دورے پر برسلز پہنچ گئے، جہاں وہ جمعرات کو نیٹو اور یورپی اتحادیوں سے ملاقات کے علاوہ، نیٹو کے ہنگامی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور یوکرین کے خلاف جارحیت کرنے پر روس پرمزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مزید پڑھیں

سری لنکا کا اقتصادی بحران: پیڑول پمپوں پر فوج تعینات

سری لنکا نے اہم اجناس کی قیمتوں میں اچانک اضافے اور قلت کی وجہ سے پیڑول پمپوں پر ہزاروں لوگوں کی لمبی قطاریں لگنے کے بعد ایندھن کی تقسیم میں مدد دینے کے لیے سینکڑوں سرکاری پیڑول اسٹیشنوں پر فوج تعینات کردی ہے۔ سری لنکا غیر ملکی زرمبادلہ کے بحران سے نبرد آزما ہے، جس مزید پڑھیں

امریکہ آنے کے منتظر 5000 سے زائد افغان پناہ گزینوں کو کینیڈا میں بسایا جائے گا

امریکی محکمہ خارجہ نے امریکہ آنے کے منتظر پانچ ہزار سے زائد افغان پناہ گزینوں کو کینیڈا کے پروگرام میں شامل کر لیا ہے جہاں مستقل رہائشی حیثیت کے لیے انتظار کی مدت کم ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے حکام نے وی او اے سے تصدیق کی ہے کہ جنہیں خصوصی امیگریشن پروگرام کے تحت مزید پڑھیں

اگر تہران اپنی ضد نہیں چھوڑتا تو ‘پلان بی’ کی طرف جائیں گے: امریکی محکمۂ خارجہ

ویب ڈیسک —  یہ توقعات کہ ایران کی جوہری صلاحیتوں کو محدود کرنے کے لیے 2015ء کے جوہری معاہدے کی بحالی کے معاملات طے پاگئے ہیں، اب ماند پڑ چکی ہیں۔منگل کے روز امریکی محکمہ خارجہ نے خبردار کیا کہ ”اگر تہران اپنی ضد نہیں چھوڑتا تو پھر امریکہ’ پلان بی’ کی طرف جائے گا”۔ مزید پڑھیں

امریکہ کی پہلی خاتون وزیرِ خارجہ میڈلین آلبرائٹ انتقال کر گئیں

ویب ڈیسک —  امریکہ کی پہلی خاتون وزیرِ خارجہ میڈلین آلبرائٹ 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ میڈلین آلبرائٹ کے اہلِ خانہ نے بدھ کو تصدیق کی ہے کہ ان کا انتقال کینسر کے باعث ہوا ہے۔ امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن نے 1996 میں میڈلین آلبرائٹ کو وزیرِ خارجہ کے مزید پڑھیں

بھارت نے چینی وزیرِ خارجہ کا پاکستان میں دیا جانے والا بیان مسترد کر دیا

ویب ڈیسک —  بھارت نے چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی کا پاکستان میں دیا جانےو الا حالیہ بیان مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو نئی دہلی کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔ بھارت کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں