ویب ڈیسک — ٹویوٹا موٹر کارپوریشن نےمنگل کو کہا ہے کہ وہ سیمی کنڈکٹر چپس کی کمی کی وجہ سے مارچ کی اضافی پیدوار میں کٹوتی کررہا ہے۔ جاپانی کار ساز کمپنی نے یہ اعلان پیدوار میں اپریل تا جون سہ ماہی میں اپنے ہدف میں بیس فیصد کمی کرنے کے اعلان کے چند ہی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
حجاب پر پابندی مذہبی آزادی کی خلاف ورزی نہیں، بھارتی عدالتی فیصلہ
No media source currently available
چمڑے کی دیدہ زیب اشیا کا کامیاب آن لائن کاروبار، کہانی سبی کے نوجوان کی
No media source currently available
بھارت: تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی برقرار؛ ‘حجاب اسلام کا لازمی جزو نہیں’، کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ
نئی دہلی — بھارت کی ریاست کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب تنازع پر منگل کو مسلم طالبات کی تمام درخواستیں مسترد کرتے ہوئے اپنےفیصلے میں قرار دیا ہے کہ حجاب پہننا مذہبِ اسلام کا لازمی جزو نہیں ہے۔ چیف جسٹس ریتو راج اوستھی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 25 فروری کو محفوظ کردہ مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ: پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹرز ڈٹ گئے، بابر کی سینچری
ویب ڈیسک — پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا دوسرا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ بابر اعظم کی سینچری اور عبداللہ شفیق کی عمدہ بیٹنگ کے باعث پاکستان نے چوتھے روز کے اختتام تک دو وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنا لیے ہیں۔ مزید پڑھیں
معلوم نہیں تھا عالمی اسنوکر چیمپئن بن جاؤں گا: احسن رمضان
کراچی — کم عمر ترین عالمی اسنوکر چیمپئن بننے والے پاکستانی کیوسٹ احسن رمضان کا کہنا ہے کہ ان کا یہ پہلا ٹائٹل ہے اور انہیں اندازہ نہیں تھا کہ وہ عالمی چیمپئن بن جائیں گے۔ دوحہ سے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے 16 سالہ احسن رمضان نے بتایا کہ انہیں بچپن سے مزید پڑھیں
پاکستان میں سیاسی ماحول گرم: چوہدری شجاعت کی حکومت اور اپوزیشن سے جلسے منسوخ کرنے کی اپیل
اسلام آباد — پاکستان میں وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کیے جانے کے بعد سے حکومت اور حزبِ اختلاف کے درمیان سیاسی تناؤ میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اسپیکر کی جانب سے اگرچہ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی حتمی تاریخ تاحال سامنے نہیں آئی تاہم امکان ظاہر کیا مزید پڑھیں
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لگ بھگ 50 برس بعد لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیبیا کے سابق حکمراں کرنل معمر قذافی کے نام سے منسوب اس اسٹیڈیم کا شمار پاکستان کے بہترین کرکٹ گراؤنڈز میں ہوتا ہے۔ پی سی بی نے کمرشل مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 15 مارچ 2022
No media source currently available
ویو 360 | لاہور کا ٹکسالی دروازہ آج بھی عوام کی توجہ کا مرکز کیوں ؟ | منگل، 15 مارچ 2022 کا پروگرام
No media source currently available