یوکرین کے صدر بدھ کو امریکی کانگریس سے ورچوئل خطاب کریں گے

واشنگٹن ڈی سی —  یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی امریکی کانگریس سے اس ہفتے ورچوئل خطاب کریں گے۔ ان کا یہ خطاب ایسے موقع پر ہو گا جب روس کی جانب سے یوکرین پر حملوں میں شدت آتی جا رہی ہے۔ واشنگٹن میں برسر اقتدار ڈیموکریٹک پارٹی کے کانگریسی رہنماؤں نے اعلان کیاہے کہ زیلنسکی مزید پڑھیں

بھارت: حجاب پر پابندی برقرار، ‘حجاب اسلام کا لازمی جزو نہیں’، کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب تنازع پر منگل کو مسلم طالبات کی تمام درخواستیں مسترد کرتے ہوئے اپنےفیصلے میں قرار دیا ہے کہ حجاب پہننا اسلام کا لازمی حصہ نہیں ہے۔ چیف جسٹس ریتو راج اوستھی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 25 فروری کو محفوظ کردہ فیصلہ مزید پڑھیں

بھارت: تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی برقرار، ‘حجاب اسلام کا لازمی جزو نہیں’؛ کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب تنازع پر منگل کو مسلم طالبات کی تمام درخواستیں مسترد کرتے ہوئے اپنےفیصلے میں قرار دیا ہے کہ حجاب پہننا مذہبِ اسلام کا لازمی جزو نہیں ہے۔ چیف جسٹس ریتو راج اوستھی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 25 فروری کو محفوظ کردہ مزید پڑھیں

بھارت 2017-2021 میں ہتھیاروں کا سب سے بڑا درآمد کنندہ

نئی دہلی (ساوتھ ایشین وائر):ہندوستان کی مرکزی حکومت نے گھریلو مینوفیکچرنگ صنعتوں کے لیے 2022-23 کے سرمائے کے بجٹ کا 68 فیصد مختص کیا ہے – جبکہ یہ ملک عالمی سطح پر ہتھیاروں کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے۔ یہ بات اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (SIPRI) کی ایک رپورٹ میں سامنے مزید پڑھیں

افغانستان کا معاشی بحران جنگ سے زیادہ مہلک ثابت ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل بیچلیٹ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں لڑائی سے ہلاک ہونے والوں کے مقابلے میں انسانی اور معاشی مسائل کے باعث زیادہ جانیں جانے کا خدشہ ہے۔ مشیل بیچلیٹ نے حال ہی میں افغان دارالحکومت کابل کاایک روزہ دورہ کیا اور یہ مزید پڑھیں

بھارت کے 60 فیصد دفاعی ہتھیار روس سے آتے ہیں، ماہرین

روس کے یوکرین پر حملے کے نتیجے میں امریکا کی جانب سے پابندیاں عائد ہونے کے بعد بھارت روسی ہتھیاروں کی فراہمی میں بڑی رکاؤٹوں سے بچنے کے لیے مختلف راستے تلاش کرنے لگا ہے تاکہ وزیراعظم نریندر مودی کو سرحد میں چین کے ساتھ درپیش مشکلات میں مزید اضافہ نہ ہو۔ خبرایجنسی اے پی مزید پڑھیں

کیا بھارتی میزائل کی حادثاتی لانچنگ کسی بڑے خطرے کا سبب بن سکتی تھی؟

نئی دہلی —  بھارت کے ایک میزائل کے پاکستان کی حدود میں گرنے کے واقعے پر نئی دہلی میں ماہرین کی جانب سے شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے اور جہاں ایک طرف یہ کہا جا رہا ہے کہ اس سے دو جوہری طاقتوں میں کشیدگی بڑھ سکتی تھی تو وہیں یہ بھی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں خواتین کے خلاف ہونے والے جنسی تشدد کو روکے، منیر اکرم

واشنگٹن: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خواتین کے خلاف ہونے والے جنسی تشدد پر توجہ دے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے عالمی یوم خواتین کے حوالے سے سلامتی کونسل کی ایک ہفتے تک جاری رہنے مزید پڑھیں

کیا یوکرین میں لڑائی کے لیے پاکستان سے بھرتیاں ممکن ہیں؟

اسلام آباد —  یوکرین نے روس کے خلاف مزاحمت میں حصہ لینے کے لیے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے رضا کاروں کو یوکرین آنے کی پیشکش کی ہے البتہ رضاکاروں کی بھرتی حکومت کی اجازت اور عسکری تجربے سے مشروط ہے۔ یوکرینی صدر ولودیمیر زلینسکی نے جنگ میں یوکرین کی فوج کی معاونت مزید پڑھیں

یوکرین سے سینکڑوں بھارتی شہریوں کے انخلا میں مدد کرنے والا پاکستانی کون ہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  روس نے جب 24 فروری کو یوکرین میں پیش قدمی کی تو کئی دن سے ملک میں موجود بے یقینی کی صورتِ حال میں رہنے والے افراد میں افراتفری پھیل گئی اور وہ محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے لیے بے چین ہو گئے۔ یوکرین میں ہزاروں غیر ملکی طلبہ وہاں مزید پڑھیں