فو ج کے ناقد پاکستانی بلاگرز کے خدشات؛ ‘ایف بی آئی نے بتایا کہ آپ کی جان کو خطرہ ہے’

لندن —  بیرونِ ملک مقیم یا سیاسی پناہ لینے والے کئی پاکستانیوں نے، جو فوج اور اس کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلیجینس (آئی ایس آئی) پر کڑی تنقید کرتے ہیں دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امریکہ ، برطانیہ فرانس اور نیدر لینڈز کے حُکّام نے مشورہ دیا ہے کہ “اپنی حفاظت و سلامتی سے مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کا پہلا دن: عثمان خواجہ کی سینچری کی بدولت آسٹریلیا کی پوزیشن مضبوط

ویب ڈیسک —  پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کراچی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن آسٹریلیا نے تین وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بنا لیے ہیں۔ آسٹریلیا کے پاکستانی نژاد اوپنر عثمان خواجہ 127 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے مزید پڑھیں

بھارتی میزائل کے غلطی سے فائر ہو جانے کی بھارتی وضاحت مشکوک ہے، معید یوسف

قومی سلامتی کے مشیر معیدیوسف نے پاکستان میں 9 مارچ کو میزائل گرنے کی بھارتی وضاحت کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک غیرذمہ دار ملک کیسے ایٹمی صلاحیت رکھ سکتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں معید یوسف نے بھارت کے دفاعی نظام کی کمزوریوں پر بات کرتے مزید پڑھیں

ریاستی انتخابات میں بی جے پی کی جیت: کیا ‘ہندوتوا’ کا نظریہ آگے بڑھ رہا ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کی سیاسی جماعتوں، ان کے رہنماوں اور تجزیہ کاروں نے پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے نتائج پر ملا جلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ پانچ میں سے چار ریاستوں اترپردیش، اتراکھنڈ، منی پور اور گوا میں بھارتیہ جنتا پارٹی اقتدار میں واپس آگئی ہے۔ جب کہ پنجاب میں عام مزید پڑھیں

بھارت: ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی پنجاب میں فتح، اترپردیش میں بی جے پی کامیاب

بھارت کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے ریاست پنجاب میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے دو تہائی اکثریت سے کامیابیحاصل کر لی ہے جبکہ ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں حکمران جماعت بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کامیابی کیبدولت اقتدار برقرار رکھا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان میں گرنے والا میزائل تکنیکی خرابی کے باعث فائر ہوا، بھارتی وزارت دفاع

نئی دہلی —  بھارتی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ نو مارچ کو پاکستان کے علاقے میاں چنوں میں گرنے والا میزائل اسی کا تھا، لیکن یہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے غلطی سے فائر ہو گیا تھا۔ جمعرات کو بھارت کی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کےاحتجاج

پاکستان نے بھارت کی جانب سے ’سپر سونک فلائنگ آبجیکٹ‘ کے ذریعے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج درج کرایا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا اسلام آباد میں بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور بھارتی ‘سپر سونک فلائنگ آبجیکٹ’ کے ذریعے ملکی مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کے بعد داعش

پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں اہل تشیع کی ایک مسجد میں گزشتہ جمعے کے دن خود کش بم حملہ کرنے والا داعش کا بمبار ایک افغان شہری تھا۔ نماز جمعہ کے دوران کیے گئے اس بم حملے میں چونسٹھ افراد مارے گئے تھے۔اس حملے میں 200 کے قریب افراد زخمی بھی ہوئے مزید پڑھیں