ویب ڈیسک — عراق کے شمالی شہر اربیل میں امریکہ کے قونصل خانے کے قریب اتوار کو 12 میزائل داغے گئے البتہ ان حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ امریکی دفاعی حکام کے مطابق میزائل ہمسایہ ملک ایران سے داغے گئے۔ امریکی اور عراقی حکام کی جانب سے میزائل حملوں اور ان سے ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
سعودی عرب: دہشت گردی اور دیگر جرائم میں ملوث 81 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد
ویب ڈیسک — سعودی عرب میں دہشت گردی اور ’گمراہ کن عقائد‘ کے الزامات میں 81 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا ہے۔ سزا پانے والوں میں یمن کے سات اور شام کا ایک شہری بھی شامل تھے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ‘ایس پی اے’ نے وزارتِ داخلہ کے ایک مزید پڑھیں
امریکہ کی یوکرین کو 20 کروڑ ڈالر کے ہتھیار فراہم کرنے کی کوشش تیز
ویب ڈیسک — امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کو 20 کروڑ ڈالر مالیت کے ہتھیار، جن میں چھوٹے ہتھیار، اینٹی ٹینک اور اینٹی ایئرکرافٹ ہتھیار شامل ہیں, دینے کے لیے اپنی کوششیں تیز کر رہا ہے۔ یوکرین نے روس کی جانب سے شدید شیلنگ کے خلاف دفاع کے لیے مزید ہتھیاروں کی فراہمی مزید پڑھیں
غیر مسلح سپر سونک بھارتی میزائل کا پاکستان میں گرنا حادثہ تھا، امریکی دفتر خارجہ
امریکی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اُسے ایسے کوئی شواہد نہیں دکھے جو یہ ظاہر کریں کہ غیر مسلح سپر سونک بھارتی میزائل کا پاکستان میں گرنا حادثہ نہیں تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ ’ہمارے پاس اس بات کا کوئی اشارہ نہیں ہے کہ یہ واقعہ حادثے کے علاوہ کچھ تھا‘۔ جب مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 11 مارچ 2022
No media source currently available
جے 10 طیاروں کی شمولیت سے پاکستانی فضائیہ کو کتنا فائدہ ہو گا؟
اسلام آباد — چینی ساختہ چھ جدید جے 10 سی لڑاکا طیارے پاکستان ایئر فورس میں شامل کر لیے گئے ہیں۔ وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ برِصغیر میں طاقت کا توازن بگاڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے جس کے لیے مضبوط دفاعی نظام ناگزیر ہے۔ اسلام آباد کے قریب پاکستان ایئر مزید پڑھیں
ویو 360 | صدیوں پرانے اقلیتی مکین گوادر کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ | جمعہ،11 مارچ 2022 کا پروگرام
No media source currently available
چینی ساختہ جے ٹین سی طیارہ پاکستان فضائیہ میں شامل
No media source currently available
نیوز بلیٹن 2021-11-03
d
امریکی فوجی یوکرین کی سرحد کے انتہائی قریب تعینات
ویب ڈیسک — یوکریں کی سرحد سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر مشرقی پولینڈ کے پہاڑی جنگلوں میں امریکی بیاسیویں ائربورن ڈویژن کے سنیکڑوں فوجی تعینات کردیے گئے ہیں۔ یوں، نیٹو افواج مغربی یوکرین میں روسی فضائی اہداف کے کافی قریب پہنچ گئی ہیں۔ فوجیوں کا یہ دستہ حالیہ ہفتوں میں پولینڈ بھیجے گئے مزید پڑھیں