نئی دہلی — بھارت کی ریاستوں اترپردیش، اتراکھنڈ اور منی پور میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی دوبارہ کامیابی کے بعد نئی دہلی میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا ان انتخابی نتائج کے قومی سیاست پر اثرات مرتب ہوں گے اور کیا اب بی جے پی کے لیے 2024 کا پارلیمانی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارت: اترپردیش میں بی جے پی پھر کامیاب، پنجاب میں کانگریس کو عام آدمی پارٹی سے شکست
نئی دہلی — بھارت کی پانچ ریاستوں اتر پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، منی پور اور گوا میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اتر پردیش (یو پی)، اترا کھنڈ اور منی پور میں بی جے پی دوبارہ اقتدار میں واپس آ رہی ہے مزید پڑھیں
کیا بھارت روس او ریوکرین کے درمیان ثالثی کر سکتا ہے؟
نئی دہلی — یوکرین پر روسی جارحیت کی وجہ سے جہاں دنیا کے کئی ممالک تشویش میں مبتلا ہیں تو وہیں بہت سے ممالک کوششیں کر رہے ہیں کہ فریقین جنگ بندی پر آمادہ ہو جائیں۔ بھارت بھی انہی ممالک میں شامل ہے جو جنگ بندی پر زور دے رہا ہے۔ یوکرین نے بھی بھارت مزید پڑھیں
افغانستان کے اثاثے غیر مشروط جاری اور تمام یکطرفہ پابندیاں ہٹائی جائیں، چین کا مطالبہ
ویب ڈیسک — چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے پیر کو کہا ہےکہ ان کا ملک افغانستان کے پڑوسیوں کےساتھ مل کر افغان باشندوں کو انسانی امداد کی فراہمی میں مدد فراہم کررہا ہے اور امریکہ پر زور دیا کہ وہ افغانستان کے تمام اثاثوں کو فوری ریلیز کرے۔ وانگ نے بیجنگ میں ایک نیوز مزید پڑھیں
بی جے پی کی سیاست پر دہلی کے لوگ کیا رائے رکھتے ہیں؟
No media source currently available
امریکہ کو مطلوب سراج الدین حقانی پہلی مرتبہ منظرِ عام پر آ گئے
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیرِ داخلہ اور حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج الدین حقانی پہلی مرتبہ منظرِ عام پر آ گئے ہیں۔ امریکہ نے سراج الدین حقانی کو انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں رکھا ہوا ہے۔ ہفتے کو سراج الدین حقانی افغان پولیس کے نئے اہل کاروں کی مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، یوکرین کشیدگی کم کرنے پر زور
وزیر خارجہ شاہ نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے رابطہ کرکے یوکرین کے ساتھ کشیدگی میں اقوام متحدہ کے بنیادی اصولوں کے مطابق کمی لانے کی ضرورت پر زور دیا۔ دفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور روس کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں
طالبان کے اہم سینئر رہنما سراج الدین حقانی پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئے
افغانستان کے عبوری وزیر داخلہ اور طالبان کے سینئر رہنما سراج الدین حقانی پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئے جہاں وہ سرکاری تقریب میں شریک ہوئے اور پہلی مرتبہ ان کی تصاویر بھی سامنے آگئیں جبکہ وہ تاحال امریکا کو مطلوب افراد کی فہرست کا حصہ ہیں۔ امریکا کی مطلوب افراد کی فہرست میں سراج مزید پڑھیں
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین کی گرفتاری کی مذمت
پاکستان نے مقبوضہ جموں اور کشمیر میں حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام احمد ڈار کی گرفتاری کی شدید مذمت کردی۔ دفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام احمد ڈار کو وحشیانہ قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت بزدلانہ گرفتاری کی پاکستان مزید پڑھیں
پاکستان نے یوکرین کے حوالے سے یورپی یونین کے بیان کو سفارتی آداب کے منافی قرار دے دیا
پاکستان نے یوکرین کے حوالے سے یورپی یونین اور دیگر ممالک کے مشترکہ بیان کو سفارتی آداب کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کا بیان ناقابل قبول ہے۔ اس سے قبل یورپی یونین اور دوسرے ممالک کے سفیروں نے اپنے مشترکہ بیان میں پاکستان سے کہا تھا کہ وہ یوکرین کے مزید پڑھیں