پچھلے برس اگست میں افغانستان میں قبضے کے بعد طالبان نے بین الاقوامی مطالبوں کو مانتے ہوئے اقرار کیا تھا کہ وہ ایسے تمام افراد جن کے پاس مکمل دستاویزات ہیں، ملک سے نکلنے کی اجازت دیں گے۔
زمرہ: جنوبی ایشیاء
کابل میں گھر گھر تلاشی کی مہم: ‘طالبان اپنے سیاسی حریفوں کو تلاش کر رہے ہیں’
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی جانب سے گزشتہ چند روز سے رہائشی علاقوں میں گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔ طالبان کے مطابق یہ آپریشن ‘سماج دشمن عناصر’ کی نشاندہی کے لیے کیا جا رہا ہے۔ کیا گھرگھر تلاشی کے ذریعے طالبان اپنے سیاسی حریفوں کو تلاش کر رہے ہیں؟ جانیے امریکہ مزید پڑھیں
رپورٹر ڈائری: لوگ ہم سے یہی سوال پوچھتے ہیں کہ جنگ کب ختم ہوگی؟
ویب ڈیسک — لاویف، یوکرین: تھکے ہوئے چہرے، بے خواب نگاہیں، اور پریشان بچے جو اجنبیوں کو بھی دیکھ کر مسکرا دیتے ہیں۔ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں لاتعداد خاندان جنگ کے دوران دھماکوں سے بچنے کے لیے شہر کے میٹرو سٹیشن اور زیر زمین تعمیر شدہ پارکنگ گیراجوں میں گزارہ کر رہے ہیں۔ اس مزید پڑھیں
بائیڈن کا پہلا ‘اسٹیٹ آف دی یونین’ خطاب، تیاریاں جاری
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن منگل کی شب اپنا پہلا ‘اسٹیٹ آف دی یونین’ خطاب کریں گے جس کے لیے کیپٹل ہل میں تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ بائیڈن کا یہ خطاب مقامی وقت کے مطابق منگل کی شب نو بجے ہو گا جب کہ پاکستانی وقت کے مطابق یہ بدھ کی مزید پڑھیں
پاکستانی ڈرامہ اپنے ملک کی عورت کے لیے کیا کررہا ہے؟
پاکستانی ڈرامہ دیکھتا تو ہر کوئی ہے، مگر ایک عام رائے یہ ہے کہ اس کامعیار اس قدر بلند نہیں رہا، جس قدر اب سے چند سال پہلے ہوا کرتا تھا۔ پاکستانی ڈرامے مقبول اور منافع بخش اب بھی ہیں، لیکن دنیا بھر میں پاکستانی ڈرامہ دیکھنے والےصارفین اکثر سوشل میڈیا پر یہ شکایت کرتے مزید پڑھیں
جاسوسی کے الزامات: امریکہ کا 12 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے اقوامِ متحدہ میں تعینات روس کے 12 سفارت کاروں کو جاسوسی کے الزامات عائد کرتے ہوئے ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں امریکی مشن کی ترجمان اولیویا ڈالٹن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ نے اقوامِ متحدہ میں روس کے مستقل مشن میں شامل مزید پڑھیں
روس یوکرین تنازع: یورپ کے دروازے پناہ گزینوں کے لیے کھل گئے
ویب ڈیسک — روس کے یوکرین پر حملے کے بعد لاکھوں یوکرینی شہری مشرقی یورپ کی طرف ہجرت کر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق امکان ہے کہ 10 سے 50 لاکھ تک مہاجرین اگلے چند ہفتوں میں یورپی یونین میں شامل ملکوں میں داخل ہو سکتے ہیں۔ پولینڈ نے سب سے پہلے یوکرینی پناہ گزینوں مزید پڑھیں
امریکہ: ہوا سے بجلی بنانے کے وسیع منصوبے سے ماہی گیر پریشان
No media source currently available
سندھ پولیس کے قیام کی تاریخ بتانے والا میوزیم
کراچی — میرا گزر کراچی گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر زکے سامنے سے اتنی بار ہوا ہے کہ مجھے تو گنتی بھی یاد نہیں۔ شہر کی گنجان آبادی میں قائم اس ہیڈ کوارٹر میں پولیس کی بیرکیں، دفاتر، اسلحہ کے گودام سے لے کر ریڈیو اسٹیشن تک سب کچھ موجود ہے۔ اس تاریخی عمارت میں ‘سندھ مزید پڑھیں
غیر قانونی داخلے پر 210 افغان باشندوں کی پاکستان سے بے دخلی
پشاور — غیر قانونی طور پر افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والے 200 سے زائد افغان باشندوں کو ملک بدر کر دیا گیا ہے۔ پیر کی شب ان افراد کو طورخم سرحد پر طالبان حکام کے حوالے کیا گیا۔ ٹانک پولیس کے سربراہ وقار احمد خان نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ ان مزید پڑھیں