No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
‘سارے سیاسی کھیل کے ماسٹر مائنڈ نواز شریف ہیں’
لاہور — پاکستان میں سیاسی سرگرمیوں کا مرکز سمجھے جانے والے شہر لاہور میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے رابطوں اور حکومتی اتحادیوں کو ساتھ ملانے کی کوششوں میں مزید تیزی آ گئی ہے۔ بعض مبصرین کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے امکانات بڑھتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
نیوز بلیٹن 2021-23-02
d
افغانستان میں طالبان کی حکمرانی کے چھ ماہ بعد خواتین کی صورتِ حال
No media source currently available
فارمولا دودھ کی فروخت بڑھانے کے لیے گمراہ کن مارکیٹنگ کی جاتی ہے، عالمی ادارہ صحت
ویب ڈیسک — طبی ماہرین کے مطابق نوزائیدہ بچے کی صحت مند نشوونما کے لیے ماں کا دودھ بہترین ہے مگر عالمی ادارہ صحت کی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بچوں کے لیے فارمولہ دودھ تیار کرنے والی تجارتی کمپنیاں اپنی منصوعات بیچنے کے لیے ایسے حربے استعمال کر رہی ہیں جو مزید پڑھیں
’رحمٰن ملک پیپلز پارٹی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان پل تھے‘
اسلام آباد — آپ کی کتاب میں نے الگ سے رکھی ہے۔ آپ کو بھجوا بھی سکتا تھا لیکن میں چاہتا ہوں کہ آپ سے ملاقات ہوجائے،اس لیے یہ کتاب آپ کو بھجوا نہیں رہا بلکہ چائے کا ایک کپ پلانے کے ساتھ آپ کوخود دستخط کرکے کتاب دوں گا۔ یہ الفاظ سابق وزیرداخلہ رحمان مزید پڑھیں
روس کا کیف سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلانے کا حکم، یوکرین کا ماسکو پر مزید پابندیوں کا مطالبہ
ویب ڈیسک — ایسے وقت میں جب کہ امریکہ، یورپی یونین، برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا اور جاپان نے یوکرین کے معاملے پر روس کے بینکوں اور اس کے امیر ترین افراد کو پابندیوں کا ہدف بنایا ہے اور جرمنی نے روس کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پر کام روک دیا ہے، روس نے کیف سے مزید پڑھیں
یوکرین جنگ سے عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں، ماہرین
ویب ڈیسک — اطلاعات کے مطابق روس یوکرین کے علاقے ڈونباس میں اپنی فوجیں بھیج رہا ہے۔اور ماہرین ان خدشات کا اظہار کر رہے ہیں کہ یورپ میں جنگ بھڑک اٹھنے کے امکان اور روس کے خلاف سخت تعزیروں کےسبب ایندھن کی منڈی میں عدم استحکام پیدا ہو سکتا ہے۔ جس کا ممکنہ نتیجہ پیٹرول مزید پڑھیں
ہندوستان: مسلمان خواتین صحافیوں کےلیے بڑھتا ہوا خطرہ
ویب ڈیسک — بھارتی صحافی عرشی قریشی کو بھی اسی "بولی بائی ایپ "پر نیلام کردیا گیا تھا جس میں بہت سی دیگر مسلم خواتین اور لڑکیوں کو فروخت کے لیے پیش کیا گیا تھا۔گرچہ ایپ کو سخت تنقید کے بعد بند کردیا گیا ہے لیکن انھیں ڈرانے دھمکانے اوران کے خلاف آن لائن ٹرولنگ مزید پڑھیں
کیا اومیکرون کووڈ نائنٹین کے خلاف مدافعت بڑھاسکےگا؟
ویب ڈیسک — کرونا وائرس کی تیزی سے پھیلتی ہوئی اومیکرون قسم نے اس سوال کو نمایا ں کردیا ہے کہ کیا اومیکرون لوگوں میں بڑے پیمانے پر وائرس کے مرض کووڈ نائنٹین کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہورہا ہے۔ کسی ملک یا معاشرے میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کے کسی مزید پڑھیں