یوکرین بحران: روس لوہانسک اور ڈونیسک سے کیا چاہتا ہے؟

ویب ڈیسک —  روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے پیر کو یوکرین کے مشرق میں باغیوں کے زیرِ کنٹرول دو علاقوں ڈونیسک اور لوہانسک کو خود مختار علاقے تسلیم کرلیا ہے۔ ماسکو کے اس اقدام کے بعد امریکہ اور یورپی ممالک نے روس پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ روس نے یوکرین کے جن علاقوں مزید پڑھیں

میانمار کےعوام کے خلاف روسی اور چینی  ہتھیار استعمال ہو رہے ہیں، اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  میانمار سے متعلق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہر نے کہا ہے کہ روس اور چین کی جانب سے میانمار کی فوجی جنتا کوفراہم کیے جانے والے جنگی طیارے شہریوں کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا کہ ظالمانہ کارروائیوں کے خاتمے مزید پڑھیں

روسی ٹینکوں کےداخلے کےبعد خوف بڑھ گیا ہے آیا معاملہ یوکرین تک ہی رکے گا؟

ویب ڈیسک —  روسی صدر پوٹن کی چھپن منٹ کی تقریر کے بعد، جس میں انھوں نے یوکرین نامی ملک کے وجود سے ہی انکار کردیا تھا، کیف میں بہت کم لوگوں کو اب اس بات میں کوئی شک رہ گیا ہے کہ بکتر بند گاڑیاں جلد یا بدیر یوکرین کے ڈونباس علاقے میں آگے مزید پڑھیں

یوکرین کے خلاف روسی اقدام کی دنیا بھر سے مذمت

ویب ڈیسک —  روس کی جانب سے اس اعلان کے بعد کہ وہ مشرقی یوکرین کے دو علیحدگی پسند ریاستوں کو آزاد ملک کے طور پر تسلیم کرے گا، دنیا بھر سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے ، جب کہ متعدد ملکوں نے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے بحران کے سفارتی حل پر مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں بنگالی زبان کے لیے قربانی دینے والوں کا دن

ویب ڈیسک —  مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پربنگلہ دیش میں قومی زبان کی تحریک میں اپنی جانیں قر بان کرنے والوں کا بھی دن منایا گیا۔ اس روز ان سرگرم کارکنوں کو یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے 1952 میں بنگالی زبان کو ملک کی قومی زبان قراردینے کے لیے تحریک چلائی مزید پڑھیں

اپنے مسلمان دوستوں کے لیے کھڑی ہوں، نا انصافی ہوتے دیکھیں تو خاموش نہ رہیں، سپر ماڈل بیلا حدید

واشنگٹن ڈی سی —  نقوش میں توازن کے حوالے سے سپر ماڈل بیلا حدید کو دنیا کا خوبصورت ترین چہرہ قرار دیا جاتا ہے۔ فروری کے دوسرے ہفتے میں بیلا حدید نیو یارک فیشن ویک کے ریمپ پر سر سے پیر تک ڈھکی ہوئی ڈیزائنر پروئنزہ شولر کے تیار کردہ لباس میں چلتی نظر آئیں مزید پڑھیں

مشرقی یوکرین سے متعلق روسی فیصلہ چین کی مشکلات بڑھا سکتا ہے

ویب ڈیسک —  تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مشرقی یوکرین کے دو علیحدگی پسند علاقوں ڈونیسک اور لوہانسک کو آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کرنے اور وہاں اپنی فوجیں بھیجنے کے روسی فیصلے نے چین کے لیے ایک مشکل صورت حال پیدا کر دی ہے جسے ماسکو کا زیادہ قریبی اتحادی سمجھا جاتا مزید پڑھیں

افغانستان اور بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے اثرات کراچی پر پڑتے ہیں، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں غیر ملکیوں کی تعداد زیادہ ہے اس لیے یہاں جرائم کی شرح بھی زیادہ ہے، افغانستان اور بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے اثرات بھی کراچی کو بھگتنے پڑتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مزید پڑھیں