ویب ڈیسک — کویت میں خواتین کے حقوق کے سلسلے میں ایک اورجھگڑا اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب ایک یوگا انسٹرکٹر نے اس ماہ کویت کے صحرا میں یوگا کے کے ایک تفریحی ایونٹ کا اشتہار دیا۔ قدامت پسندوں نے اسے اسلام پر حملہ قرار دیا۔ کئی قانون سازوں مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارت: ریاست کرناٹک میں ہندوتوا کارکن کی ہلاکت کے بعد کشیدگی میں اضافہ
نئی دہلی — بھارت کی جنوب مغربی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے کا تنازع ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ کرناٹک میں دائیں بازو کی ہندو قوم پرست تنظیم بجرنگ دل کے ایک کارکن کی ہلاکت نے کشیدگی میں اضافہ کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کرناٹک کے شہر مزید پڑھیں
یوکرین تنازع پر بائیڈن پوٹن ملاقات کی تجویز امریکی صدر نے قبول کر لی
ویب ڈیسک — فرانس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن نے یوکرین کے تنازع پر مشروط ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں کے دفتر سے پیر کو جاری ہونے والے ایک بیان کے مزید پڑھیں
نہرو بھارت کے پہلے وزیرِ اعظم نہ ہوتے تو پورا کشمیر ہمارا ہوتا: مودی
نئی دہلی — بھارت کے موجودہ وزیرِ اعظم نریندر مودی 2014 میں وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے کے بعد سے بار بار یہ تاثر دیتے رہے ہیں کہ اگر پنڈت جواہر لعل نہرو کی جگہ سردار ولبھ بھائی پٹیل بھارت کے پہلے وزیرِ اعظم ہوتے تو ملک کو بہت سے مسائل سے نجات مل گئی ہوتی۔ وہ مزید پڑھیں
عرب بدوؤں کی اسرائیلی حکومت سے ناراضی کی وجہ کیا ہے؟
No media source currently available
افریقہ میں پولیو کیس کی تشخیص: کیا ذمہ دار پاکستان ہے؟
ویب ڈیسک — مشرقی افریقہ میں پانچ برس بعد پولیو کا کیس سامنے آنے پر پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ملاوی میں پولیو وائرس کا جو کیس سامنے آیا ہے، وہ یقینی طور پر گزشتہ کچھ برس سے زیرِ گردش ہو گا مزید پڑھیں
روس نواز باغیوں کا حملہ، تنازع میں پہلی بار یوکرین کے دو فوجی ہلاک
ویب ڈیسک — یوکرین کی فوج نے تصدیق کی ہے کہ روس کے حمایت یافتہ باغیوں کے حملے میں ملک کے مشرق میں دو فوجی ہلاک اور چار زخمی ہو ئے ہیں جس کے بعد یہ خدشات مزید بڑھ گئی ہیں کہ روس کبھی بھی فوجی کارروائی کا آغاز کر سکتا ہے۔ یوکرین کی فوج مزید پڑھیں
جھوٹی یا جعلی خبر دینے پر پانچ سال تک سزا ہو گی; صدارتی آرڈیننس جاری
اسلام آباد — صدر مملکت عارف علوی نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) اور الیکشنز ایکٹ میں ترامیم کے آرڈیننس جاری کردیے ہیں۔ پیکا کے تحت جھوٹی یا جعلی خبر دینے پر اب پانچ سال تک سزا دی جا سکے گی جب کہ الیکشنز ایکٹ کے مطابق ارکانِ پارلیمنٹ پر انتخابی مہم کے دوران مزید پڑھیں
رکنِ اسمبلی علی وزیر کی رہائی کے لیے سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا جاری، ان کے کمسن بچےبھی شریک
کراچی — کراچی میں کورٹ روڈ پر ریڈ زون قرار دیے گئے علاقے میں سندھ اسمبلی کے سامنے دیا جانے والا پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کا دھرنا اب دوسرے ہفتے میں داخل ہو گیا ہے۔ دھرنا رواں ماہ 13 فروری کو اس وقت شروع ہوا تھا جب پی ٹی ایم کی جانب سے مزید پڑھیں
کیا شرائط پوری نہ کرنے کی صورت میں پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں ڈالا جا سکتا ہے؟
ویب ڈیسک — بھارت کے بعض اخبارات اپنے ہاں قائم ایک تھنک ٹینک کی تجزیاتی رپورٹ کی بنیاد پر لکھ رہے ہیں کہ اس بات کا امکان ہے کہ پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف) کی عائد کردہ شرائط میں سے بعض شرائط پوری نہ کرنے کی پاداش میں بلیک مزید پڑھیں