سعودی آرمی چیف کا دورۂ بھارت: ’دونوں ملکوں کے تعلقات کی نوعیت بدل رہی ہے‘

ویب ڈیسک —  سعودی عرب کے آرمی چیف لیفٹننٹ جنرل فہد بن عبداللہ محمد المطیر کے حالیہ دورے کو بھارت کی وزارتِ دفاع نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے لیے تاریخی پیش رفت قرار دیا ہے۔ یہ کسی سعودی آرمی چیف کا پہلا دورۂ بھارت تھا۔ پیر کو شروع ہونے والے دورے میں انہوں مزید پڑھیں

بڑی طاقتوں کی چھوٹی سی غلطی دنیا میں تباہی لا سکتی ہے: گوٹوریس

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ دنیا کو اس سے کہیں زیادہ خطرات کا سامنا ہے جیسا کہ کبھی سرد جنگ کے زمانے میں تھا۔ عالمی ادارے کے سربراہ کا بیان ایسے میں آیا ہے جب یوکرین کے مسئلے پر روس اور مغرب کے درمیان کشیدگی، 1990 مزید پڑھیں

روس امریکہ کشیدگی: واشنگٹن پولینڈ کو 250 ٹینک فروخت کرے گا

ویب ڈیسک —  امریکہ نے جمعے کے روز پولینڈ کو 250 ٹینک فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے، جو نیٹو اتحاد کا ایک رکن ملک ہے، جس پر کئی صدیوں سے روس یا تو حملہ آور یا پھر قابض رہا ہے۔ دوسری جانب یو کرین میں موجود روسی حمایت یافتہ ایک علیحدگی پسند راہنما نے مزید پڑھیں

ہمارے بچوں کو مذہب کی تعلیم کیوں دی ؟ امریکہ میں اسکول کیخلاف مقدمہ دائر

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا کے ایک اسکول ڈسٹرکٹ کے خلاف بچّوں کے والدین کے ایک گروپ نے مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ انہوں نے اسکول ڈسٹرکٹ انتظامیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے اس ماہ کے اوائل میں ایک اسکول کو تعلیم کے اوقات میں تجدیدِ مذہب کی کلاس منعقد مزید پڑھیں

پرنس ہیری اپنے بچوں کو اپنے وطن نہیں لے جانا چاہتے

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے شہزادے پرنس ہیری کے وکلا نے جمعے کے روز امریکی عدالت کو بتایا کہ پرنس اپنے بچوں کو اپنے وطن نہیں لے جانا چاہتے، کیونکہ ان کےلیے وہ محفوظ نہیں ہے۔ ہیری نے برطانوی حکومت کے اس انکار کے خلاف قانونی کارروائی کی ہے کہ جب وہ برطانیہ آتے ہیں مزید پڑھیں

بحری جہاز میں آتش زدگی سے سینکڑوں قیمتی گاڑیاں جل گئیں

ویب ڈیسک —  چار ہزار سے زائد پورشے، آؤڈیز اور بینٹلی جیسی قیمتی گاڑیوں کو لے کر جانے والے ایک بحری جہاز کو ، جس میں یورپی بندرگاہ آزورس کے قریب گزشتہ دنوں آگ لگ گئی تھی ،دھکیل کر کسی یورپی ملک یا بہاماس لے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے پورٹ آف ہورٹس کے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی یورپی یونین کے عہدیداران سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یورپی یونین کے عہدیداران سے ملاقات میں افغانستان سمیت علاقائی سیکیورٹی کے ساتھ ساتھ دوطرفہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق بیلجیم کے سرکاری دورے کے دوران آرمی چیف نے مزید پڑھیں

سعودی آرمی چیف کا دورۂ بھارت: ’دونوں ملکوں کے تعلقات کی نوعیت بدل رہی ہے‘

ویب ڈیسک —  سعودی عرب کے آرمی چیف لیفٹننٹ جنرل فہد بن عبداللہ محمد المطیر کے حالیہ دورے کو بھارت کی وزارتِ دفاع نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے لیے تاریخی پیش رفت قرار دیا ہے۔ یہ کسی سعودی آرمی چیف کا پہلا دورۂ بھارت تھا۔ پیر کو شروع ہونے والے دورے میں انہوں مزید پڑھیں

اتر پردیش انتخابات: ‘گائے بی جے پی کے ووٹ چر گئی’

ویب ڈیسک —  آبادی کے اعتبار سے بھارت کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے ریاستی انتخابات میں مہنگائی، بے روزگاری ، کرونا وبا اور کسانوں سے متعلق حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی پالیسی پر اسے تنقید کا سامنا ہے۔ البتہ بعض ماہرین سمجھتے ہیں کہ گائے کے تحفظ سے متعلق اس کے مزید پڑھیں