کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے صحافی اطہر متین ہلاک

ویب ڈیسک —  کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مقامی ٹی وی چینل ‘سماء’ سے وابستہ صحافی اطہر متین کو قتل کر دیا ہے۔ 42 سالہ اطہر دو بیٹیوں کے باپ تھے۔ سماء ٹی وی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نارتھ ناظم آباد میں فائیو اسٹار چورنگی کے قریب اس وقت پیش آیا مزید پڑھیں

کینیڈا: ٹرک ڈرائیوروں کا احتجاج ختم کرانے کے لیے پولیس کا ایکشن، 2 مظاہرین رہنما گرفتار

ویب ڈیسک —  کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں گزشتہ تین ہفتوں سے سراپا احتجاج ٹرک ڈرائیوروں کے مظاہرے ختم کرانے کے لیے پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔ جمعرات کو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مظاہرین رہنماؤں کو حراست میں لے لیا ہے۔ سینکڑوں ٹرک ڈرائیور کرونا وائرس کی پابندیوں کے خلاف احتجاج مزید پڑھیں

بھارت: احمد آباد بم دھماکوں میں ملوث 38 افراد کو سزائے موت کا حکم

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست گجرات کی ایک عدالت نے 2008 میں احمد آباد میں ہونے والے بم دھماکوں میں ملوث 38 افراد کو سزائے موت جب کہ 11 کو تادمِ مرگ عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ جمعے کو خصوصی عدالت کے جج اے آر پٹیل نے فیصلہ سناتے ہوئے بم دھماکوں مزید پڑھیں

‘حسن علی تفریح فراہم کرنے کا کوئی موقع جانے نہیں دیتے’

ویب ڈیسک —  ایک جانب جہاں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں تو وہیں آف دی فیلڈ کئی واقعات بھی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن رہے ہیں۔ جب بات ہو فاسٹ بالر حسن علی کی تو وہ صارفین کی توجہ حاصل کرنے کا کوئی موقع ہاتھ مزید پڑھیں

پشاور : خیبر میڈیکل یونیورسٹی کا کابل میں کیمپس کھولنے کا اعلان

پشاور —  پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کی میڈیکل یونیورسٹی نے افغان دارالحکومت کابل میں یونیورسٹی کیمپس کھولنے کا اعلان کیا ہے جسے افغانستان میں طالبان حکومت آنے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے روابط کی ایک کڑی قرار دیا جا رہا ہے۔ بدھ کو پشاور کی خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے حکام سے پشاور مزید پڑھیں

تحریکِ عدم اعتماد لائیں، کپتان تیار ہے: وزیرِ اعظم عمران خان کا اپوزیشن کو چیلنج

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحریکِ عدم اعتماد لانے کے اعلان پر پہلی مرتبہ اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ "اپوزیشن جماعتیں اپنی چوری بچانے کے لیے تحریکِ عدم اعتماد لانا چاہتی ہیں، لیکن کپتان ان کے ہر پلان کے لیے تیار بیٹھا ہے۔” مزید پڑھیں