عورت مارچ پر پابندی کے لیے وزیر مذہبی اُمور کا وزیرِ اعظم کو خط، ‘یہ خواتین کے خلاف سازش ہے’

اسلام آباد —  پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے وزیرِ اعظم عمران خان کو ایک خط ارسال کیا ہےجس میں انہوں نے آٹھ مارچ کو جس دن عورت مارچ منقعد ہوتا ہے، بین الاقوامی یومِ حجاب کے طور پر منانے کی سفارش کی ہے۔ دوسری جانب اسلامی نظریاتی کونسل مزید پڑھیں

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا

کولکتہ: بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا  میچ (آج) جمعہ کوکولکتہ میں کھیلا جائے گا،بھارت کو ویسٹ انڈین ٹیم کے خلاف تین  میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ 18 مزید پڑھیں

کیا بائیڈن انتظامیہ کے اقدامات افغانستان کی صورتحال کو مزید خراب کردیں گے ؟

امریکی صدر جو بائیڈن نے فیصلہ کیا ہے کہ امریکا میں منجمد کیے گئے افغان سینٹرل بینک کی رقم کا نصف حصہ 11 ستمبر کے حملوں کے متاثرین کے لواحقین میں تقسیم کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ ان افغانوں کو سزا دینے کے مترادف ہے جنہیں 2 دہائیوں طویل امریکی جنگ نے تباہ کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

کرناٹک میں حجاب تنازع کے بعد بند ہائی اسکولز دوبارہ کھل گئے

بھارتی ریاست کرناٹک میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف احتجاج کے دوران بند کیے گئے ہائی اسکولز کھول دیے گئے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق کرناٹک کے حکام کی جانب سے اسکول کی لڑکیوں کے حجاب پہننے پر لگائی گئی حالیہ پابندی پر ایک عدالت غور کر رہی ہے۔ اس تازہ مزید پڑھیں

روسی پارلیمنٹ کی قرارداد ‘منِسک سمجھوتوں’ کی صریحاً خلاف ورزی ہے، بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ مشرقی یوکرین سے متعلق روسی ڈوما کی قرارداد ‘مِنسک سمجھوتوں’ کی صریحاً خلاف ورزی ہے، اور اس سے یوکرین کی کشیدگی کے معاملے پر روس کی جانب سے اختیار کردہ سفارت کاری پر سوالات اٹھتے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نےروسی قانون سازوں کی مزید پڑھیں