‘جہانگیر ترین گروپ کے پاس اپوزیشن کا ساتھ دینے کے سوا کوئی آپشن نہیں’

لاہور —  پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا اعلان کیا ہے جس کے لیے سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے۔ اپوزیشن رہنما حکومت کی اتحادی جماعتوں سے رابطے کر رہے ہیں تو وہیں حکمران جماعت اپنے اتحادیوں کو متحد رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔ مزید پڑھیں

روس یوکرین پر حملے میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے: بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے جمعرات کے دن اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا کہ امریکہ کے خیال میں روس یوکرین پر جارحیت کا ارادہ رکھتا ہے، اور خبردار کیا کہ ماسکو آئندہ کچھ ہی دنوں کے اندر فوجی کارروائی کرنے کی تیاری کرچکا ہے۔اور وہ روس پر ، ان مزید پڑھیں

طالبان کے ہوتے ہوئے ڈیورنڈ لائن کے مسئلےاور ٹی ٹی پی کے حملوں نے پاکستان کو ’حیران‘ کیا ہے: امریکی ماہرین

ویب ڈیسک —  واشنگٹن کے ایک تھنک ٹینک کے مباحثے میں ماہرین نے کہا کہ حال ہی میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر باڑ کے معاملے پر ہونے والے واقعات اورڈیورنڈ لائن پر افغان طالبان کا موقف پاکستان کے لیے باعث حیرت ہے۔ تاہم، برطانوی دور میں کھینچی گئی ڈیورنڈ لائن دونوں مما لک مزید پڑھیں

امریکیوں کی اکثریت میں اومیکرون کے خلاف مدافعت پیدا ہو چکی ہے: رپورٹ

ویب ڈیسک —  امریکہ میں موسم سرما کے دوران اومیکرون کی لہر نے جہاں لوگوں کو متاثر کیا وہیں اس نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ان کے دفاعی نظام کو بھی تقویت بخشی ہے ۔ اب اگر کوئی نئی لہر آئی تو اس کے خلاف لوگوں کا مدافعتی نظام بہت حد فعال رہ مزید پڑھیں

کینیڈا میں مظاہرین ٹرک ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاون کی تیاریاں

ویب ڈیسک —  کینیڈا کے دارلحکومت اٹاوا میں کوویڈ نانٹین کی پابندیوں کےخلاف ٹرک ڈرائیوروں کےاحتجاج اور دھرنے کےخلاف پولس کے کریک ڈاون کا امکان نظر آرہا ہے، پولیس کی بھاری نفری جمعرات کی صبح دارالحکومت اٹاوا کے مرکز میں پہنچ گئی ہے۔ تاہم، پولیس ابھی تک احتجاج عملی طور پر روکنے کی کوشش نہیں مزید پڑھیں

برازیل: لینڈسلائیڈنگ کے واقعات میں 100 سے زائد افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  برازیل کے پہاڑی شہر پیٹروپولس میں امدادی کارکنوں اور شہری حکام کا کہنا ہے کہ طوفانی بارشوں کے نتیجے میں مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد ایک سو سے بزھ گئی ہے۔ ریو ڈی جنیرو کے شمال میں 68 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع یہ شہر منگل کو طوفانی مزید پڑھیں

کیا بھارت میں حجاب تنازع ملک گیر تحریک میں بدل رہا ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست کرناٹک سے شروع ہونے والا حجاب تنازع ملک کے مختلف حصوں میں پھیل گیا ہے، بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ یہ تنازع بھارت میں ایک ملک گیر تحریک میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ ادھر حجاب تنازع پر ہونے والی تنقید کے پیشِ نظر حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا مزید پڑھیں