ویب ڈیسک — انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صد ر تھامس باخ نے بھی دنیا بھر کے لوگوں کی طرح جمعہ کو روسی اسکیٹر کمیلا والیوا کے ساتھ ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے ایتھلیٹ کے ساتھ سخت رویے پر روسی وفد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال کیا کہ آیا اولمپکس کے دوران اس پندرہ سالہ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
یقین ہے کہ روس نے یوکرین پر حملے کا فیصلہ کر لیا ہے: صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اُنہیں یقین ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن یوکرین پر حملے کے لیے اپنا ذہن بنا چکے ہیں۔ جمعے کو وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس وہ وجوہات ہیں جن کی بنیاد پر یہ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 7: ‘کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے’ کراچی کنگز کی پہلی فتح پر شائقین خوش
ویب ڈیسک — پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 میں ناکامیوں کا ریکارڈ بنانے والی کراچی کنگز کی ٹیم کو پہلی فتح مل ہی گئی۔ جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں کنگز نے لاہور قلندرز کو 22 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں مزید پڑھیں
عمران خان کی عوامی رابطہ مہم؛ ‘اگر حکومت بھی جلسے کرے گی تو ملک کون چلائے گا؟’
لاہور — پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے فروری اور مارچ میں لانگ مارچ کرنے کے اعلان پر حکمراں جماعت بھی سیاسی میدان میں سرگرم ہو گئی ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے بھی جمعے کو منڈی بہاؤ الدین میں جلسے سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ تجزیہ کاروں مزید پڑھیں
پاکستان میں صحافیوں کو درپیش مشکلات
No media source currently available
معاوضہ نہ ملنے کا الزام: جیمز فالکنر پی ایس ایل چھوڑ کر چلے گئے
ویب ڈیسک — پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سات میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آسٹریلوی آل راؤنڈر جیمز فالکنر ادائیگی نہ ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے پی ایس ایل کے باقی ماندہ میچز چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ ہفتے کو ایک ٹوئٹ میں جیمز فالکنر نے الزام عائد کیا مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: مشتبہ عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں میں ہفتے کو ہونے والی ایک جھڑپ میں ایک مُشتبہ عسکریت پسند اور دو بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق ہفتے کو سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر شوپیاں کے دوردراز علاقے زینہ پورہ میں ایک مکان مزید پڑھیں
کیا نیند نہ آنا ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے؟
آج کل کی تیر رفتار زندگی میں نیند نہ آنا کیسے ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے؟ نیند نہ آنا کیسے ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے؟ کیا نیند نہ آنا ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے؟ کیا بے خوابی ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے؟ کیا دوا کے بغیر بے خوابی کا علاج ممکن مزید پڑھیں
پاک افغان تعلقات: ڈیورنڈ لائن کا معاملہ کس طرف جا رہا ہے؟
No media source currently available
بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاشی معاہدے پر دستخط
بھارت اور متحدہ عرب امارات نے وسیع تجارت اور سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کرلیا، جس کے تحت ایک دوسرے کی مصنوعات پر ٹیرف میں کمی لانے کے ساتھ ساتھ 5 سال میں تجارتی حجم 100 ارب ڈالر تک پہنچایا جائے گا۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں پر دستخط کی مزید پڑھیں