طالبان نے ’حکومتی ہئیت‘ پر امریکہ کی تنقید مسترد کر دی

ویب ڈیسک —  افغانستان کے طالبان نے امریکہ کی طرف سے اس تازہ ترین تنقید کے خلاف اپنی حکومت کا دفاع کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ اٖفغانستان میں ایک نسلی گروپ کے غلبے والی صرف مردوں کی حکومت ہے۔ اسلام آباد سے ایاز گل کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح مزید پڑھیں

بھارت: ریاست کرناٹک میں ہندوتوا کارکن کی ہلاکت کے بعد کشیدگی میں اضافہ

نئی دہلی —  بھارت کی جنوب مغربی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے کا تنازع ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ کرناٹک میں دائیں بازو کی ہندو قوم پرست تنظیم بجرنگ دل کے ایک کارکن کی ہلاکت نے کشیدگی میں اضافہ کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کرناٹک کے شہر مزید پڑھیں

محسن بیگ گرفتاری کیس:’ایف آئی اے کا کام عوام کی خدمت ہے کسی کی ساکھ بچانا نہیں‘

اسلام آباد —  اسلام آباد ہا ئی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی اور تجزیہ کار محسن بیگ کی گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر سائبر کرائمز کو اختیارات کے غلط استعمال پر اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا ہے اور مزید پڑھیں

مشرقی یوکرین کے دو علاقوں کو بطور آزاد ملک تسلیم کیا جاسکتا ہے: پوتن

ویب ڈیسک —  روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے فیصلہ کیا ہے کہ مشرقی یوکرین میں واقع روسی زبان بولنے والے ڈونسک اور لہانسک کے دونوں علاقوں کوبطور آزاد ریاستیں تسلیم کیا جائے گا۔ اس اعلان کے نتیجے میں اس خوف میں مزید اضافہ ہوا ہے کہ پوٹن یوکرین پر حملہ کرنے والے ہیں۔ اپنے اعلان مزید پڑھیں

افغانستان کے سرکاری اساتذہ کو جنوری اورفروری کی تنخواہیں یونیسف ادا کرے گا

ویب ڈیسک —  یونیسف نے اتوار کو افغانستان کے تمام سرکاری اساتذہ کی نقد ہنگامی امداد کا اعلان کیا ہے جو انھیں ماہ جنوری اور فروری کی تنخواہوں کی مد میں ادا کی جائے گی اور کہا ہے کہ اس اقدام کا مقصد اسکول جانے والے بچے اور بچیوں کی تعلیم کا سلسلہ قائم رکھنا مزید پڑھیں

روہنگیا اقلیت کی نسل کشی کے مقدمے کی عالمی عدالت انصاف میں سماعت

ویب ڈیسک —  میانمار کی شیڈو سویلین انتظامیہ نے پیر کو ہیگ میں قائم، اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روہنگیا اقلیت کی نسل کشی سے متعلق مقدمے کی سماعت میں میانمار کی فوجی حکومت کو اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کی اجازت نہ دے ۔ میانمار کی فوج مزید پڑھیں