No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
نور مقدم قتل کیس کا ٹرائل مکمل، فیصلہ رواں ہفتے سنائے جانے کا امکان
اسلام آباد — اسلام آباد کے پوش سیکٹر میں قتل ہونے والی نور مقدم کی موت کے مقدمے کا ٹرائل مکمل ہو گیا ہے اور عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ کیس کا فیصلہ 24 فروری کو سنائے جانے کا امکان ہے۔ سابق سفیر شوکت مقدم کی صاحب زادی نور مقدم کو گزشتہ برس مزید پڑھیں
حکومتِ پاکستان کی کالعدم ٹی ٹی پی سے دوبارہ مصالحت کی کوشش، قبائلی عمائدین سرگرم
پشاور — حکومتِ پاکستان نے کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ صلح اور امن معاہدے کے لیے قبائلی رہنماؤں پر مشتمل جرگوں کے ذریعے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ اس ضمن میں شمالی اور جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے قبائلی رہنماؤں پر مشتمل دو علیحدہ جرگے سرحد پار مزید پڑھیں
سبز کچھوے کراچی کے ساحل کا رخ کیوں کرتے ہیں؟
No media source currently available
وزیرِ اعظم عمران خان کا دورۂ روس؛ ‘پاکستان، یورپ میں جنگ ٹالنے میں مددگار ہو سکتا ہے’
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان د و روزہ دورۂ روس پر بدھ کو روانہ ہو رہے ہیں۔ یوکرین اور روس کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کے وزیرِ اعظم کا یہ دورہ اہم سمجھا جا رہا ہے۔ تاہم پاکستانی حکام نے عندیہ دیا ہے کہ وہ اس تنازع میں مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 22 فروری 2022
No media source currently available
سعودی عرب کا یومِ تاسیس:’محمد بن عبدالوہاب کا نام تاریخ سے مٹایا جارہا ہے‘
ویب ڈیسک — تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب میں 22 فروری کو ’پہلی سعودی ریاست‘ کے قیام کی سالگرہ منائی جارہی ہے۔ سعودی عرب کا قومی دن ہرسال 23 ستمبر کو منایا جاتا ہے البتہ شاہی فرمان کے مطابق 22 فروری سے مملکت کے ’یومِ تاسیس‘ کی تقریبات کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں
ترکی: ‘صدر کی توہین’ کا قانون کیا ناقدین کو خاموش کرانے کا ذریعہ بن چکا ہے؟
سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 2020 میں 31 ہزار لوگوں اور 2019 میں36 ہزار لوگوں پر صدر کی مبینہ ہتک کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کی گئی جب کہ 2010 میں یہ تعداد صرف4 تھی۔ خاتون صحافی صدف کباش کو صدر کی مبینہ توہین کے الزام میں گرفتار ہوئے دوسرا مہینہ شروع ہوگیا مزید پڑھیں
یوکرین بحران: روس کے خلاف پابندیوں پر نیٹو رکن ترکی کا مخمصہ
واشنگٹن — روسی صدر ولادیمیر پوٹن نےجب مشرقی یوکرین کے دو الگ ہونے والے علاقوں کو آزاد تسلیم کرنے کا اعلان کیا تو نیٹو رکن اور پڑوسی ملک ترکی نے اس اقدام پرجلدی سے تنقید کی، لیکن کسی بھی تعزیری اقدامات کا اعلان کرنے سے اجتناب کیا ۔ ترکی، جو بحیرہ اسود کا اہم ملک مزید پڑھیں
ویو 360 | سوئس بینک کے اکاؤنٹ ہولڈرز میں پاکستانی شخصیات کے نام | منگل، 22 فروری 2022 کا پروگرام
No media source currently available