نئی دہلی — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے پاک بھارت تنازعات کو حل کرنے کے لیے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے ساتھ ٹی وی مباحثے کی پیشکش پر بھارت کے سیاست دانوں کی جانب سے سخت ردِعمل ظاہر کیا گیا ہے۔ عمران خان نے روس کے دورے پر روانگی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
امریکہ: ٹیکنالوجی کے شعبے میں ملازمت کے یکساں مواقع پیدا کرنے کی کوشش
No media source currently available
بالی وڈ گانوں پر لپ سنک کرنے والے تنزانیہ کے ٹک ٹاکر کے لیے اعزاز
ویب ڈیسک — لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک پر صارفین اکثر اپنی منفرد ویڈیوز کی وجہ سے اتنی خوب مقبولیت حاصل کرتے ہیں کہ دنیا میں ان کی ایک الگ پہچان بن جاتی ہے۔ گزشتہ برس مشرقی افریقہ کے ملک تنزانیہ کے ایک ٹک ٹاکر کی ویڈیوز خوب وائرل ہوئی تھیں۔ ان کی وائرل ویڈیوز مزید پڑھیں
پیکا آرڈیننس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو گرفتاریوں سے روک دیا
اسلام آباد — اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا قانون کی دفعہ 20 کے تحت وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو گرفتاریوں سے روک دیا ہے ۔عدالت کا کہنا ہے کہ اگر پیکا قانون کی دفعہ 20 کے تحت گرفتاری ہوئی تو ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ذمہ دار ہوں گے۔ مزید پڑھیں
یوکرین تنازع: روس پر کس ملک نے کیا پابندیاں عائد کی ہیں؟
ویب ڈیسک — روس کی جانب سے مشرقی یوکرین کے علیحدگی پسند علاقوں میں فوج داخل کرنے کے احکامات کے بعد امریکہ اور یورپی یونین سمیت دیگر ممالک نے روس پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ مغربی ممالک نے کسی جارحیت کی صورت میں ماسکو کو مزید سخت اقدامات کرنے کا انتباہ بھی کیا ہے۔ امریکہ، مزید پڑھیں
طالبان کے کنٹرول کے بعد ملک چھوڑنے والی افغان خواتین اب کیا رائے رکھتی ہیں؟
No media source currently available
اپوزیشن
پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کی کوششیں مزید تیز کر دی ہیں جب کہ حکومت نے بھی اپوزیشن کی ان کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے کمر کس لی ہے۔ پاکستان کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق حکمراں جماعت نے پنجاب اور مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: برف باری سے نظامِ زندگی مفلوج
مزید لوڈ کریں
پی ایس ایل: لیگ میچز کے نہ بھلائے جانے والے 10 لمحات
کراچی — پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کابدھ سے آغاز ہو رہا ہے اور ایونٹ کی چار بہترین ٹیمیں ٹرافی کی دوڑ میں مدمقابل ہوں گی۔ اس سے قبل ایونٹ کے پہلے مرحلے میں 30 میچز کھیلے گئے جس میں کئی کا فیصلہ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہوا۔ آخری لیگ میچ میں مزید پڑھیں
سوئس لیکس: ‘مغربی ممالک نے تیسری دنیا کی کرپشن سے فائدہ اٹھایا ہے’
No media source currently available