تحریک عدم اعتماد: حکومت کے پاس بچ نکلنے کے کیا راستےہیں؟

اسلام آباد —  پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کے بعد سے سیاسی ہلچل میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کو اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے کئی محاذوں کا سامنا ہے مزید پڑھیں

قطبی سمندر کی تہہ میں غرق ہونے والی کشتی سو سال بعد  مل گئی

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے ایک تاریخ ساز مہم جو ارنسٹ شیکلٹن نے ایک سو سال قبل انٹارکٹک کے منجمد سمندر کو کشتی پر عبور کرنے کا خواب دیکھا تھا۔ اس دشوار اور پرخطر سمندری سفر میں انہیں تو اپنے خواب کی تعبیر نہ مل سکی، البتہ جنوبی افریقہ کے مہم جوؤں کے ایک اور مزید پڑھیں

امریکہ، یورپی یونین اور جی سیون روس سےمعمول کی تجارت بھی بند کر دیں گے، بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جوبائیڈن نے جمعہ کو اعلان کیا کہ امریکہ، یورپی یونین اور سات ممالک کا گروپ جی سیون یوکرین پرحملے کےردعمل میں روس کے ساتھ معمول کے تعلقات بھی معطل کردیں گے۔ روس کے لیے ” سب سے زیادہ پسندیدہ قوم” کی تجارتی حیثیت کو منسوخ کرنے سےامریکہ اور اس کے مزید پڑھیں

یوکرین جنگ نے پناہ گزینوں کےعالمی بحران کو شدید تر بنا دیا ہے، عالمی ادارہ

واشنگٹن دی سی —  یوکرین پر روسی حملے اور وہاں جاری جنگ نے پناہ گزینوں کے اس بحران کو شدید تر کر دیا ہے جو پہلے ہی دنیا کو اپنی گرفت میں لیے ہوئے تھا۔ شام، افغانستان، یمن، قرن افریقہ، میانمار اور دنیا کے دوسرے کئی ملکوں سے جنگوں، تشدد، دہشت گردی اور بھوک اور مزید پڑھیں

ترقی یافتہ ممالک جلد ہی غریب ممالک کو 100 ارب ڈالر سالانہ فراہم کریں گے، جان کیری

ویب ڈیسک —  امریکی صدر کے موسمیاتی تبدیلی کے لیے خصوصی ایلچی جان کیری نے بدھ کے روز کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک جلد ہی غریب ممالک کو 100 ارب ڈالر سالانہ فراہم کریں گے، تاکہ وہ موسمیاتی تبدیلی کے مسئلےے نمٹ سکیں۔ ان کے مطابق، اس قدم پر اس برس سے عمل شروع مزید پڑھیں

دولت اسلامیہ کا نیا سربراہ کون ہے؟ 

ویب ڈیسک —  شمال مغربی شام میں امریکی اسپیشل فورسز کے ایک چھاپے کے دوران اسلامک اسٹیٹ کے سابق رہنما کے خود کو دھماکے سے اڑالینے کے ایک ماہ بعد اس دہشت گرد گروپ نے کہا ہے کہ ان کا نیا لیڈر آگیاہے۔ جمعرات کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک بارہ منٹ سےزائدکی مزید پڑھیں

ریاستی انتخابات میں بی جے پی کی جیت: کیا ‘ہندوتوا’ کا نظریہ آگے بڑھ رہا ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کی سیاسی جماعتوں، ان کے رہنماوں اور تجزیہ کاروں نے پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے نتائج پر ملا جلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ پانچ میں سے چار ریاستوں اترپردیش، اتراکھنڈ، منی پور اور گوا میں بھارتیہ جنتا پارٹی اقتدار میں واپس آگئی ہے۔ جب کہ پنجاب میں عام مزید پڑھیں