d
زمرہ: جنوبی ایشیاء
نئی دہلی میں زخمی پرندوں کے رکھوالے بھائی
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں دو بھائی زخمی پرندوں کی رکھوالی کرتے ہیں۔ ندیم اور سعود کئی برسوں سے اپنا ذاتی کاروبار سنبھالنے کے ساتھ پرندوں کے ریسکیو کا ادارہ بھی چلا رہے ہیں۔ یہ دو بھائی اب تک 23 ہزار سے زائد پرندوں کو علاج کے بعد آزاد کر چکے ہیں۔ زبیر ڈار مزید پڑھیں
ع مطابق | ‘یہ پدر شاہی نظام ہے جہاں عورت کی جوانی کو بہت اہمیت دی جاتی ہے’ | 14 مارچ، 2022
No media source currently available
چین اور پاکستان کا مقابلہ کیسے ہو؟ بھارت روسی ہتھیاروں کے بارے میں بے یقینی کا شکار
ویب ڈیسک — روس کے یوکرین پر حملے کے بعد امریکہ کی جانب سے لگنے والی پابندیوں کے باعث بھارت روسی ہتھیاروں کی رسد سے متعلق بے یقینی کا شکار ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی روس اور امریکہ دونوں کے ساتھ تعلقات قائم رکھنے کی کوششیں چین کے ساتھ مستقبل میں مزید پڑھیں
افغانستان کا معاشی بحران جنگ سے زیادہ مہلک ثابت ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل بیچلیٹ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں لڑائی سے ہلاک ہونے والوں کے مقابلے میں انسانی اور معاشی مسائل کے باعث زیادہ جانیں جانے کا خدشہ ہے۔ مشیل بیچلیٹ نے حال ہی میں افغان دارالحکومت کابل کاایک روزہ دورہ کیا اور یہ مزید پڑھیں
81 افراد کی پھانسی: ایران سعودی عرب خفیہ مذاکرات معطل
ویب ڈیسک — ایران نے علاقائی حریف سعودی عرب کے ساتھ برسوں سے جاری تناؤ کو کم کرنے کے لیے بغداد کی ثالثی میں ہونے والی خفیہ بات چیت کو عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے اتوار کو اپنی رپورٹ میں بتایا کہ یہ فیصلہ سعودی عرب کی جدید تاریخ میں مزید پڑھیں
اربیل پرایران کا بلیسٹک میزائل حملہ، متعدد عراقی سیاسی رہنماؤں کی تنقید
ویب ڈیسک — عراق کے شمالی شہر اربیل پر ایران کے بیلسٹک میزائل حملے پہ عراق کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما تنقید کر رہے ہیں۔ اس حملے میں کچھ رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا مگر کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ ایران کی پاسداران انقلاب نے اس حملے کی ذمہ داری کا دعویٰ کیا مزید پڑھیں
روسی جارحیت؛ جرمنی کا امریکہ سے ایف۔35 لڑاکا طیارے خریدنے پر غور، ذرائع
ویب ڈیسک — جرمنی، ایف۔35 لڑاکا جیٹ طیارے خریدے گا، امریکی فرم لاک ہیڈ مارٹن کے تیار کردہ یہ طیارے اس کے پرانے ٹورنیڈو ائیر کرافٹ کی جگہ لیں گے۔ دو جرمن حکومتی ذرائع نے یہ خبر دی ہے،جن میں ایک کا کہنا ہے کہ برلن 35 سٹلیتھ جیٹ طیارے خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔جرمن مزید پڑھیں
نظر رکھے ہوئے ہیں کہ چین یا کوئی اور پابندیوں سے بچنے میں روس کی مدد تو نہیں کر رہا؛ بائیڈن انتظامیہ
ویب ڈیسک — امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کی پیر کے روز چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی پالیسی ساز کمیٹی پولٹ بیورو کے رکن یانگ جائچی سے اٹلی کے دارالحکومت روم میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین تبادلہ خیالات کے لیے رابطے کھلے رکھنے پر اتفاق ہوا۔ روم میں امریکہ مزید پڑھیں
بھارت سے پاکستان میں گرنے والا میزائل ایک حادثے کے سوا کچھ نہیں تھا: امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی میزائل کے گرنے پر نئی دہلی کی جانب سے مؤقف آگیا ہے جس کے بعد اس معاملے پر مزید تبصرہ نہیں کیا جائے گا۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس سے پیر کو نیوز بریفنگ کے دوران جب صحافی نے مزید پڑھیں