واشنگٹن — بھارت میں شہریت کے اس متنازعہ قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جس کی رو سے مذہب کو شہریت کیلئے بنیادی حیثیت سے متعارف کرایا گیا ہے۔ اس قانون کے تحت، بھارت کے تین ہمسایہ ممالک پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان میں غیر مسلم اقلیتی افراد کو بھارتی شہریت دینے کا عمل تیز مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارتی کشمیر میں بیف کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بڑے گوشت یا بیف کے لیے گائیں ذبح کرنے یا اس طرح کا کاروبار کرنے والوں اور مویشی اسمگلروں کو اب سخت گیر قانون، پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت نظر بند کیا جائے گا۔ جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس، دلباغ سنگھ مزید پڑھیں
بھارت میں سابق رکن اسمبلی کو ریپ کے جرم میں عمر قید کی سزا
ویب ڈیسک — بھارت میں حکومتی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق قانون ساز کو کم عمر لڑکی کے ریپ کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق حالیہ برسوں میں پہلی بار کسی بھی اعلیٰ شخصیت کو زیادتی جیسے جرم میں مزید پڑھیں
مادھوری وجے کا ناول ‘دی فار فیلڈ’:کشمیر کے حالات پر دنیا کا ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش
نئی دہلی،(ساؤتھ ایشین وائر) مقبوضہ کشمیر کے حالات کے تناظر میں لکھے جانے والے ناول’دی فار فیلڈ’ پرگزشتہ ماہ ناول نگار مادھوری وجے نے، بھارت کا سب سے بڑا ادبی اعزاز جیت کر ہندوستان میں ادبی حلقوں کو حیرت میں ڈال دیا ۔ اس ایوارڈ کا نقد انعام 25 لاکھ روپے ہے اور اسے جنوب مزید پڑھیں
قندوز میں سڑک کنارے دھماکہ، 15 شہری ہلاک
ویب ڈیسک — شمالی افغانستان میں بدھ کی شام سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک سولین گاڑی تباہ اور کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ دو افراد زخمی بھی ہوئے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے کشیدگی کے شکار صوبہ قندوز میں بم نصب کرنے کا الزام طالبان باغیوں پر لگایا ہے۔ صوبائی مزید پڑھیں
ایک مدرسہ جہاں سنسکرت پڑھائی جاتی ہے
بھارتی ریاست اترکھنڈ میں ھری دوار کے جوالا پور میں واقع مدرسہ دارالعلوم رشیدیہ ایک ایسا مدرسہ ہے جہاں گذشتہ پانچ برسوں سے سنسکرت پڑھائی جا رہی ہے، اور بچے بھی بڑی خوشی اور دلجمعی کے ساتھ اس زبان کو سیکھ رہے ہیں۔ دارالعلوم رشیدیہ میں محمد ساجد گزشتہ 5 برسوں سے طلبا کو سنسکرت مزید پڑھیں
خواتین کی عصمت دری کو حریت پسندوں کے حوصلے پست کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
بھارتی ریاستی سیکیورٹی فورسز اہلکاروں کوکشمیری خواتین کے ساتھ ہونے والی مسلسل عصمت دری پر کوئی سزا نہیں دی جاتی امریکہ میں قائم حقوق انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو)نے کہا ہے بھارتی افواج عصمت دری کو کشمیری شہریوں کے خلاف انتقامی کارروائی کے طریقے کے طور پر استعمال کرتی ہیں ۔ مزید پڑھیں
علیحدگی پسندوں سمیت تمام کشمیری رہنما متحد ہوں
ہم اپنی رہائی کے لئے کسی بانڈ پر دستخط نہیں کریں گے زیر حراست خالدہ شاہ صدر جموں و کشمیر عوامی نیشنل کانفرنس سے ایک انٹرویو جموں و کشمیر عوامی نیشنل کانفرنس کی صدر خالدہ شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم اپنی رہائی کے لئے کوئی مفاہمت نہیں کریں گے۔ خالدہ شاہ مزید پڑھیں
داعش سے وابستہ10 بھارتیوں نے افغانستان میں ہتھیار ڈال دئیے
ننگرہار افغانستان میں داعش سے وابستہ خواتین اور بچوں سمیت 10 بھارتی جنگجوؤں کے خاندان کے ارکان نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ان میں بیشتر کا تعلق کیرالا سے ہے ۔ ہتھیار ڈالنے والوں میں داعش کے جنگجو اور ان کے اہل خانہ کے ارکان بھی شامل تھے۔ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق اتوار مزید پڑھیں
بھارتی مفادات کیلئے کام کرنے والے 265 جعلی میڈیا ادارے
ویب ڈیسک — یورپی یونین کی غلط اور جعلی اطلاعات کی تحقیقات کرنے والی غیر سرکاری تنظیم ’’ای یو ڈس انفو لیب‘‘ کا کہنا ہے کہ اس نے دنیا کے 65 ممالک میں 265 ایسے جعلی میڈیا اداروں کا سراغ لگایا ہے جو نہ صرف بھارتی مفادات کیلئے کام کر رہے ہیں بلکہ ان کا مزید پڑھیں