کشمیری خواتین کا جنسی استحصال، بھارتی حکومت کی ریاستی پالیسی

خواتین کے خلاف مظالم، کشمیریوں کو نفسیاتی شکست دینے کا حربہ سرینگر،08مارچ (ساوتھ ایشین وائر) کشمیر میں خواتین کے جنسی استحصال کو ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ ان واقعات کو فوجی مقاصد یعنی سیاسی دہشت گردی ، آزادی کی آواز دبانے اور سٹیٹس کو کے خلاف مزاحمت کچلنے کیلئے ایک ہتھیار مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں1989ء سے اب تک دوہزارسے زائد خواتین شہید

9فیصد کشمیری خواتین جنسی استحصال کا شکار آٹھ مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد خواتین کے ساتھ ہونے والے نارواسلوک کو ختم کرنا ہے۔ آٹھ مارچ 1907 میں نیو یارک میں لباس سازی کی فیکٹری میں کام کرنے والی سینکڑوں خواتین نے مزید پڑھیں

‘جموں و کشمیر اپنی پارٹی’ کا قیام ،آج پی ڈی پی کے سابق رہنما الطاف بخاری اعلان کریں گے

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر سید الطاف بخاری آج اتوار کو سیاسی جماعت اپنی پارٹی لانچ کریں گے۔ لانچنگ کی تقریب سرینگر کے تاریخی لالچوک کے نزدیک واقع شیخ باغ میں دن دو بجے منعقد ہوگی۔ سید الطاف بخاری کی اپنی پارٹی ایک ایسے وقت میں لانچ کی جارہی ہے جب جموں وکشمیر کے تین مزید پڑھیں

سرینگر میں سنڈے مارکیٹ بند

سرینگر میونسپل کارپوریشن انتظامیہ نے سرینگر میں اتوار کے دن لگنے والے مصروف ترین بازار سنڈے مارکیٹ کو بند کر دیا ۔ یہ قدم کورونا وائرس کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر اٹھایا گیاہے-ساوتھ ایشین وائر کے مطابق لال چوک سرینگر کے گردونواح میں ہر اتوار کے دن لگنے والی سنڈے مارکیٹ میں لوگوں کی مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر پولیس کا افسر کیمرے کے سامنے رشوت لیتا پکڑا گیا

مقبوضہ جموں وکشمیر پولیس کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو ہفتے کے روز گرفتار کیا گیا ۔ اسے ایک ویڈیو میں کشتواڑ ضلع کے ایک تھانے مین رشوت کا مطالبہ اور قبول کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا ۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق پولیس ترجمان نے بتایا کہ اے ایس آئی عبدالسبحان کو بھی معطل کردیا مزید پڑھیں

بڈگام، تحریک المجاہدین کے سابق سربراہ کو مسجد میں قتل کر دیا گیا

سرینگر ،13فروری )ساوتھ ایشین وائر( ممتاز اہل حدیث عالم اور بیروہ بڈگام کے تحریک المجاہدین کے سابق سربراہ عبدالغنی ڈار کو میسومہ سری نگر کی ایک مسجد میں قتل کر دیا گیا۔ ساوتھ ایشین وائر کو ملنے والی اطلاع کے مطابق سرینگر کے علاقے گاوکدل کی مسجد میں ایک شخص کی لاش پراسرار حالت میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں جنوری 2020میں 19کشمیری شہید

ساوتھ ایشین وائر کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جنوری 2020میں مختلف آپریشنز میں 19کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔جن میں ایک 15 سالہ لڑکا تحسین نذیربھی شامل ہے جسے،جے کے پولیس کی بس نے کچل ڈالاتھا۔ بھارتی فوج ، پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے آپریشنز میں مظاہرین پر فائرنگ ، پیلٹ گن مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ جموں و کشمیر کے 662 افراد پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت قید جنوری میںفورسز کے ہاتھوں 19 کشمیری شہید بھارتی فورسز نے کم از کم111افراد کو گرفتارکیا جموں)ساوتھ ایشین وائر( وادی کشمیر کو بیرون دنیا سے جوڑنے والی سری نگر جموں قومی شاہراہ پر نگروٹہ کے مقام پر پر جمعہ کی صبح سیکورٹی فورسز مزید پڑھیں

دیویندر سنگھ، این آئی اے کے حوالے

موسم کی خرابی کی وجہ سے این آئی اے کی ٹیم سنگھ کو لینے کشمیر پہنچنے سے قاصر جموں،16جنوری مختلف سیاسی جماعتوں سے تبادلہ خیال کے بعد بھارتی وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر کے ڈی ایس پی دیویندر سنگھ کو این آئی اے کے حوالے کردیا۔ انہیں دہلی لانے کی تیاریاں کی جا رہی مزید پڑھیں

عمر عبدللہ کو ہری نواس سے منتقل کیا جائے گا

سرینگر،16جنوری ایک اعلی پولیس افسر نے بتایا کہ 16 جنوری کو سابق وزیراعلی عمر عبدللہ کو ہری نواس سے نکال کر گپکار میں واقع کسی دوسری جگہ منتقل کیا جارہاہے۔ جموں کشمیر سے دفعہ 370 اور 35 اے کو ہٹانے کے بعد عمر عبدللہ کو ہری نواس میں نظربند رکھا گیا ہے۔ذرائع نے اس سلسلہ مزید پڑھیں