عالمی شہرت یافتہ ڈش حیدرآبادی حلیم اس سال رمضان میں نہیں ملے گی حیدرآباد (ساوتھ ایشین وائر)دنیا بھر میں حیدرآبادی حلیم کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے جبکہ اس ڈش کے لیے بلالحاظ مذہب و ملت حیدرآبادی عوام ماہ رمضان کا انتظار کرتے ہیں لیکن اس سال انہیں مایوسی ہوگی۔ حیدرآباد حلیم میکرز اسوسی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
حفاظتی لباس کے مطالبے پر ڈاکٹر برخاست
سرینگر(ساوتھ ایشین وائر )مقبوضہ کشمیرمیں شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز بیمینہ نے ڈاکٹر آصف علی بھٹ کو پرسنل پروٹیکشن اکیوپمنٹ کا مطالبہ کرنے پر نوکری سے برخواست کردیا۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق ڈاکٹرز ایسوسیشن آف کشمیر کے صدر کو لکھے گئے ایک خط میں ڈاکٹر بھٹ نے دعوی کیا کہ انہوں نے مزید پڑھیں
صحافی گوہر گیلانی کے خلاف ایف آئی آر درج
سرینگر(ساوتھ ایشین وائر )جموں و کشمیر پولیس نے مسرت زہرہ اور پیرزادہ عاشق کے بعد اب معروف ٹی وی پینلسٹ اور صحافی گوہر گیلانی کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ منگل کی رات گئے پولیس نے ایک پریس ریلیز جاری کیا جس میں گوہر گیلانی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے 30 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کشمیر میں پورا گاوں قرنطینہ بن گیا
جموں(ساوتھ ایشین وائر) جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کا ایک دور دراز گاوں ، جس کی آبادی 400 کے لگ بھگ ہے ،سب سے بڑے کورونا وائرس ہاٹ سپاٹ کے طور پر سامنے آیا ہے۔کم سے کم 30 کوویڈ سے متاثرہ مریضوں کے ساتھ یہ پہلا گاوں ہے جہاں پوری آبادی کو کورونا مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر :شوپیان میں فورسزنے 4مجاہدین کوشہید کردیا
سرینگر(ساوتھ ایشین وائر )جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان کے زینہ پورہ سب ڈویژن کے علاقے ملہورہ وچی میں منگل کی رات سیکورٹی فورسز اور مجاہدین میں جھڑپ 4 مجاہدین شہید ہو گئے ۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق پولیس نے کہا کہ ہے کہ ان کا تعلق غزوہ الہند تنظیم سے تھا۔ فورسزنے بھاری مزید پڑھیں
حیدرآباد: رمضان میں حلیم فروخت نہ کرنے کا فیصلہ
عالمی شہرت یافتہ ڈش حیدرآبادی حلیم اس سال رمضان میں نہیں ملے گی حیدرآباد (ساوتھ ایشین وائر)دنیا بھر میں حیدرآبادی حلیم کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے جبکہ اس ڈش کے لیے بلالحاظ مذہب و ملت حیدرآبادی عوام ماہ رمضان کا انتظار کرتے ہیں لیکن اس سال انہیں مایوسی ہوگی۔ حیدرآباد حلیم میکرز اسوسی مزید پڑھیں
کورونا وائرس کی وبا کے باجود بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید فوجی تعینات کر دئے
700 کے قریب فوجی اہلکار مقبوضہ کشمیر میں اپنے یونٹوں میں شامل ہونے کے لئے خصوصی ٹرین کے ذریعے جموں پہنچ گئے جموں(ساوتھ ایشین وائر)کورونا وائرس کی وبا کے باجود بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید فوجی تعینات کئے ہیں۔بنگلورو سے پیر کے روز خصوصی ٹرین میں لگ بھگ 700 فوجی مقبوضہ جموں پہنچے۔کرناٹک سے مزید پڑھیں
ہسپتال میں حاملہ خاتون کو مذہب کی بنیاد پر ہراساں کیا گیا اور مارپیٹ کی گئی
ہسپتال میں حاملہ خاتون کو مذہب کی بنیاد پر ہراساں کیا گیا اور مارپیٹ کی گئی جھارکھنڈ: مسلمان ہونے کی سزا ہسپتال میں حاملہ خاتون کو مذہب کی بنیاد پر ہراساں کیا گیا اور مارپیٹ کی گئی بچے کی موت ہو گئی جمشیدپور (ساوتھ ایشین وائر)جمشیدپور کی ایک مسلم خاتون نے شہر کے مہاتما گاندھی مزید پڑھیں
ممبئی میں 53 میڈیااہلکار وں میں کو رونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق
چنئی میں نیوز چینل کے 25 ملازمین کورونا پازیٹو، چینل کو اپنا لائیو پروگرام بھی معطل کرنا پڑا چینل کے دیگر افراد کوارنٹائن اپنی زندگی خطرے میں ڈالنے والے صحافیوں کے ساتھ مدیران اورنیوز چینل مالکوں کا سلوک مایوس کن ہے ممبئی، چنئی(ساوتھ ایشین وائر)ہندوستان میں کورونا وائرس کا خطرہ لگاتار بڑھتا ہی جا رہا مزید پڑھیں
بھارت میں قومی شاہراہوں پر ٹرک ڈرائیوروں کے لیے ڈھابوں کی فہرست جاری
نئی دہلی (ساوتھ ایشین وائر)سڑک کے ذریعے نقل و حمل اور قومی شاہراہ کی وزارت نے مکمل لاک ڈاون کے دوران ضروری اشیا کی ڈھلائی کرنے والے ٹرک ڈرائیوروں کے لیے قومی شاہراہوں پر ڈھابوں اور مرمت مراکز کی فہرست اور ٹول نمبر اپنی ویب سائٹ پر جاری کی ہے۔ وزارت نے پیر کو بتایا مزید پڑھیں