کیا کرونا بحران سے نمٹنے میں ناکامی سے بھارت کی عالمی ساکھ متاثر ہوئی؟

بھارت میں کرونا بحران کی دوسری لہر سے پیدا ہونے والی صورتحال میں ایک سوال پیدا ہوا ہے کہ کیا کرونا بحران نے عالمی سطح پر بھارت کی ساکھ کو متاثر کیا ہے؟ یہی سوالات امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں قائم سیگور سینٹر فار ایشئین سٹڈیز کے زیر اہتمام ہونے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:پیپلز کانفرنس کا گپکار الائنس کو الوادع

جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون نے منگل کو پی اے جی ڈی کے صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ کو ایک خط لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ پیپلز کانفرنس پارٹی اب پی اے جی ڈی کا حصہ نہیں ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق سجاد غنی کی قیادت میں مزید پڑھیں

بھارت: کسان آج زرعی قوانین کی کاپیاں جلائیں گے

سپریم کورٹ نے تینوں زرعی قوانین کے نافذ کرنے پر عارضی طور پر روک لگا دی ہے اور مسئلے کے حل کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے، لیکن تشکیل کردہ کمیٹی پر کسان تنظیموں نے الزام عائد کیا ہے کہ کمیٹی میں چاروں ارکان ماضی میں تینوں قوانین کی حمایت کر چکے ہیں، ایسے مزید پڑھیں

پہلا کشمیری نوجوان جنہوں نے کوفی عنان اسکالرشپ حاصل کی

کشمیری نوجوان مرزا صائب بیگ، نے کوفی عنان اسکالرشپ اور یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے بلیواٹنک اسکول آف گورنمنٹ میں عوامی پالیسی کے مطالعہ کے لئے ویڈن فیلڈ ہاف مین اسکالرشپ حاصل کی ہے۔ مرزا صائب بیگ پہلے کشمیری نوجوان ہیں جنہوں نے کوفی عنان اسکالر شپ حاصل کی ہے۔  پیشہ سے ایک وکیل مرزاصائب بیگ مزید پڑھیں

ایک سالہ محاصرے کے دوران بھارتی فوجیوں نے 217 کشمیری شہید کر دئے

سری نگر(ساوتھ ایشین وائر)مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کی جانب سے گذشتہ سال 5 اگست کو مسلط کردہ لاک ڈاون کو ایک سال مکمل ہو رہا ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق اس دوران بھارتی فوجیوں نے 217 کشمیریوں کو شہید کیا جن میں 4 خواتین اور 10 لڑکے شامل ہیں۔ پرامن مظاہرین پر بھارتی مزید پڑھیں