انڈیا نے کورونا وائرس کی ابتر ہوتی صورتحال کے پیش نظر سابق فوجی ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈیا میں ریکارڈ کیسز اور ہلاکتوں کے بعد ملک گیر لاک ڈاؤن لگانے کا مطالبہ زور بھی پکڑنے لگا ہے۔ خبر رساں ادارےالقمرآن لائن نے انڈین وزارت دفاع کے بیان کے حوالے سے بتایا مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
گنگا میں درجنوں تیرتی لاشوں کا سچ ؟
ریاست بہار کے ضلع بکسر میں درجنوں لاشیں گنگا ندی میں تیرتی دکھائی دی تھیں، جس کے بعد لوگوں میں خوف و تعجب کی لہر تھی۔ بکسر انتظامیہ نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ یہ لاش اتر پردیش سے بہہ کر آئی ہیں، جن میں خاص طور سے غازی پور کا ذکر کیا تھا۔ القمرآن مزید پڑھیں
مشرقی یورپ میں نیٹو کی موجودگی بڑھائی جائے، رومانیہ کے صدر کا بیان
ویب ڈیسک — رومانیہ کے صدر، کلوس یوہانس نے کہا ہے کہ مشرقی یورپ کی نیٹو رکن ریاستیں اس بات کی خواہاں ہیں کہ بلاک کے مشرقی کنارے پر اتحادی افواج کی بڑی تعداد میں موجودگی انتہائی ضروری ہے۔ پیر کو ہونے والی ورچوئل سربراہ کانفرنس میں امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی شرکت کی۔ مزید پڑھیں
عراق، سرگرم کارکن ایہب الوزنی کے قتل کے بعد مظاہرے، صحافی احمد حسن شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل
ویب ڈیسک — عراق میں حکومت مخالف ایک نمایاں کارکن کے قتل کے بعد، پیر کے روز ڈاکٹروں نے بتایا کہ ایک عراقی صحافی احمدحسن کو سر میں گولیاں ماری گئیں اور وہ اب انتہائی نگہداشت میں ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادرے اے ایف پی کے مطابق، حکومتی اداروں میں بد عنوانی کے خلاف سرگرم مزید پڑھیں
بھارت میں کرونا بحران، امیتابھ بچن نے کرونا بحران میں مدد نہ کرنے پر تنقید کا جواب دے دیا
ویب ڈیسک — بھارت میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کی دوسری لہر سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے بالی ووڈ اداکاروں بھی امدادی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ اداکار سوشل میڈیا کی مدد سے اپنے کروڑوں مداحوں کو نہ صرف محفوظ رہنے اور ویکسین لینے کی درخواست کر رہے مزید پڑھیں
پاکستان سے تھائی لینڈ آنے والی خاتون اور بچے میں کرونا کی بھارتی قسم والے وائرس کی تصدیق
ویب ڈیسک — تھائی لینڈ کے محکمہ صحت کے حکام کا پیر کے روز کہنا تھا کہ پاکستان سے آنے والی ایک تھائی خاتون اور اس کے 4 سالہ بچے میں کرونا کے انڈین ویریئنٹ یعنی بھارت میں پائی جانے والی کرونا وائرس کی قسم کی تصدیق ہوئی ہے۔ تھائی لینڈ میں یہ ایسا پہلا مزید پڑھیں
بھارت میں کووڈ-19 کا تیز پھیلاؤ بدستور جاری، پیر کو تین لاکھ 66 ہزار نئے کیسز
ویب ڈیسک — بھارت میں کرونا وائرس انفیکشنز اور اموات کی تعداد پیر کے دن بھی ریکارڈ بلند سطح پر برقرار رہی جس سے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پر اس دباؤ میں اضافہ ہو رہا ہے کہ وہ دنیا کے دوسرے سب سے گنجان آباد ملک میں لاک ڈاون نافذ کریں۔ وزارت صحت مزید پڑھیں
بلوچستان: فائرنگ کے دو واقعات میں 3 ایف سی اہلکار ہلاک
کوئٹہ — پاکستان کے صوبے بلوچستان کے مختلف علاقوں کوئٹہ اور تربت میں دو مختلف واقعات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فرنٹیئر کور (ایف سی) کے کم از کم تین اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کا پہلا واقعہ مزید پڑھیں
افغانستان: بم حملے میں 11 افراد ہلاک، طالبان کا عیدالفطر پر جنگ بندی کا اعلان
ویب ڈیسک — افغان طالبان نے عید الفطر پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے جس کا آغاز جمعرات سے ہو گا۔ جنگ بندی کا اعلان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب اتوار کی شب افغان صوبے زابل میں ایک بس میں دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی مزید پڑھیں
ماوں کا عالمی دن ،کشمیر کی تحریک آزادی میں شامل بہادر کشمیری مائیں
بہت سی مائیں اپنے بچوں کو تلاش کرتے کرتے خود اس دنیا سے رخصت ہو گئیں حافظ محمد ہارون عباس قمر دنیا بھر کی طرح اتوار کو مقبوضہ جموں کشمیر میں بھی ماں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں ماوں کا عالمی دن ایک ایسے موقع پر منایاجارہا ہے جب ہزاروں مائیں مزید پڑھیں