اناو کے بعد کانپور میں بھی دریا میں سیکڑوں لاشیں کی تدفین

کانپور(القمرآن لائن)گھاٹ پر تو لاشوں کی آخری رسومات ہوتی آئی ہیں لیکن پہلی بار گنگا کے کنارے اور بیچ میں لاشوں کو دفنانے کا قصہ سامنے آیا ہے۔ ریاست اترپردیش میں اناو کے بکسر گھاٹ کی طرح ہی کانپور کے شیوراج پور کا کھیریشور گھاٹ بھی سینکڑوں لاشوں سے بھرا پڑا ہے۔ تقریبا تین سو مزید پڑھیں

شوال کے چاند کا تنازعہ برقرار، قضا روزہ رکھا جا سکتا ہے یا نہیں؟

اسلام آباد —  پاکستان میں اس سال بھی عیدالفطر کے موقع پر چاند کا تنازعہ برقرار رہا۔ عید گزرنے کے بعد بھی چاند تیس رمضان کا تھا یا پھر یکم شوال کا، اس پر بھی بحث تاحال جاری ہے، ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ قطعی طور پر عید غلط منائی گئی اور عید کی مزید پڑھیں

کشمیر کے کرونا قیدی

حریت کانفرنس (گ) کے رہنما محمد اشرف صحرائی پہلے کشمیری نہیں ہیں جو اسیری کے دوران انتقال کر گئے البتہ وہ پہلے رہنما ہیں جو بھارت میں کرونا کی بڑھتی ہوئی لہر کے دوران جیل میں شدید علالت اور بروقت علاج نہ ملنے کی وجہ سے اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ بیشتر قانونی ماہرین مزید پڑھیں

چین نے عالمی وبا کے دوران کیسے غیر ملکی میڈیا کو اپنی ساکھ کے لیے استعمال کیا؟

ویب ڈیسک —  صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) نے بدھ کے روز شائع ہونے والی اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ کرونا وائرس سے پھیلنے والی عالمی وبا کے ابتدائی دنوں میں، چین نے وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے متعلق خبروں کو روکنے کی کوشش کی تھی اور مزید پڑھیں

کرونا بحران، مسلم دنیا میں دوسرے سال بھی عید کچھ ’پھیکی‘ رہی

ویب ڈیسک —  کرونا کی عالمی وبا نے عید کے روایتی ماحول کو بھی متاثر کیا ہے اور مسلسل دوسرے سال بھی دنیا بھر میں مسلمان کووڈ-19 کے سبب سماجی فاصلوں کے ساتھ عید منا رہے ہیں۔ کئی ممالک میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے مساجد بند ہیں اور خاندان بھی روایتی مزید پڑھیں

روسی اپوزیشن لیڈر نیولنی کی ٹیم اب سڑکوں پر اعلانیہ مظاہرے نہیں کرے گی

ویب ڈیسک —  روس میں صدر پیوٹن کے ایک بڑے ناقد اپوزیشن لیڈر الیکسی نیولنی کے حامیوں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روسی حکومت کی جانب سے پکڑ دھکڑ کے بعد، ان کی ٹیم اب کوئی باضابطہ مظاہرہ نہیں کر پائے گی، لیکن غیر منظم اچانک احتجاج ہوتے رہیں گے۔ برطانوی خبر رساں مزید پڑھیں

پاکستانی فلم ’دریا کے اس پار‘ نے تین بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیے

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کے شہر نیویارک میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی فلم فیسٹول میں تین بڑے ایوارڈ حاصل کرنے والی مختصر دورانیے کی پاکستانی فلم ’دریا کے اِس پار‘ کی پروڈیوسر نگہت اکبر شاہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے چترال میں ذہنی صحت اور خودکشیوں کے بڑھتے رجحان کے خطرے سے مزید پڑھیں

جمعرات، 13 مئی 2021 کا بلیٹن

دنیا کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی جمعرات کو عیدالفطر منائی جا رہی ہے؛ عید کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کے درمیان تین روزہ جنگ بندی شروع ہو گئی ہے؛ افغانستان کے پنجوانی اور میوند اضلاع میں جمعرات کو بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں 2 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہو مزید پڑھیں

کووڈ قہرمیں سینٹرل وسٹا مودی کے لیے ترجیحی پروجیکٹ

افتخار گیلانی کیا تاریخ  اب پھرسے دہرا ئی جائےگی؟ کیا واقعی نریندر مودی کے آخری دن قریب آرہے ہیں؟ کیا ان کو ان کے نئے تعمیر کردہ عالیشان وزیر اعظم ہاؤ س میں رہنا نصیب ہوگا؟ یہ وقت ہی بتائے گا۔ کورونا وائرس کی دوسری خوفناک لہر سے نپٹنے میں ہنوز ناکامی اور مغربی بنگال مزید پڑھیں